عمر سیف
محفلین
ہوٹل میں تو دونوں کی دستیاب ہوں گی ۔۔ بلکہ مچھلی بریانی بھی مل جاتی ہے ۔۔بریانی مرغے کی ہے یا بکرے کے گوشت کی؟
ہوٹل میں تو دونوں کی دستیاب ہوں گی ۔۔ بلکہ مچھلی بریانی بھی مل جاتی ہے ۔۔بریانی مرغے کی ہے یا بکرے کے گوشت کی؟
چلو سویٹو میں تو بھاگوں اب
ان شاءاللہ پھر ملتے ہیں
اپنا اور گھر والوں کا ڈھیر سارا خیال رکھنا
اور ہنستی مسکراتی رہنا
اللہ حافظ
شب بخیر
بھیا یہاں لائٹ آف ہوگئی تھی۔ہاں سو تو ہے
جس دن کچھ برا نہ ہو وہ تو اچھا ہی ہوا
اورکھٹے کی شوقین لڑکی ڈانٹ کے باوجود تم نے کیریاں ضرور کھانی ہیں
ہمارے یہاں تو کیری کی جیلی بنی ہوئی ہے۔
کھٹی میٹھی سی بہت مزے کی لگتی ہے
اور کبھی کبھار ہم گڑامبہ بھی بنالیتے ہیں کیریوں کا
میں بھی اچھی ہوں اپیا
ابھی کالج سے آئی ہوں
السلام علیکم
امید سب خیر سے ہونگے؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم
آج کھانے میں کیا ہے؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم
وعلیکم السلامالسلام علیکم
امید سب خیر سے ہونگے؟
بھیا مجھے بھی دعا میں یاد رکھیے گا پلیززاللہ کا کرم ہے
ابھی میں نماز کے لئے جارہا ہوں
وعلیکم السلام
ہنستی مسکراتی رہیں سدا
کیسی ہیں محترم بہنا ؟
ماشاءاللہمیں اچھی ہوں بھیا الحمدللہ
آپ کیسے ہیں
جزاک اللہ بھیاماشاءاللہ
میری محترم بہنا اللہ سدا آپ کو اپنی امان میں رکھتے اچھوں سے بھی اچھا ہونے کی توفیق سے نوازے آمین
مجھ گنہگار پر بھی کرم ہے میرے اللہ کا
آج میں نے پتا نہیں کیا بنانا ہے ، ابھی تو دوپہر بھی نہیں ہوئی۔ ویسے آج چائنیز ہونا چاہئے کچھ ۔ پر آپ کو تو بکرے کا قورمہ پسند ہے نا چاچو؟
السلام علیکم