و علیکم السلام ظفری بھائی
کہیے کیسے مزاج ہیں؟ بھائی جی آپ کی کمی محسوس ہوتی ہے، غیر حاضری کے اتنے لمبے لمبے غوطے مت مارا کریں۔
ظفری بھائی آتے بھی ہیں تو بغیر کوئی حرکت کئے پتا نہیں کب واپس بھی چلے جاتے ہیں۔
تو کیا وہاں بھی جوتے چوری ہونے کا رواج ہے یا یہ واردات کراچی میں وقوع پذیر ہوئی تھی اور تب سے ہی یہ عادت اپنائی ہوئی ہے۔