کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ڈاکٹر عباس

محفلین
ویری سیڈ شمشاد بھائی۔بچوں کو آپ کے بغیر کیا خاک مزہ آئے گا۔
میں تو صبح آپ کو عید مبارک کا فون کرنے والا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
عباس بھائی وہ کہتے ہیں ناں کہ نوکری کی تے نخرہ کی۔
کبھی کبھی ایسے بھی ہو جاتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں پر بڑی روکھی پھیکی عید گزرتی ہے۔
نہ تو پاکستان کی طرح جانوروں کو مہندی لگاتے ہیں نہ گوٹے والے دوپٹے ڈالتے ہیں۔ کسی گھر، گلی محلے سے میں میں کی آواز نہیں آتی۔
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی بات نہیں عباس بھائی، ایسا کبھی کبھار ہی ہوتا ہے۔ ویسے تو میں نے کل شام میں جانا تھا لیکن کل کی پرواز منسوخ ہو گئی ہے۔ اس کی جگہ آج جانا پڑ رہا ہے۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شمشاد بھائی ، یہاں پر سماں بندھا ہوا ہے ہر گلی میں تین چیزیں ملیں گی ، گاڑیاں ، قربانی کے جانور اور بچے
 

زونی

محفلین
السلام علیکم!



آج تو محفل مکمل سوئی ہوئی ھے ، شاید عید کی تیاریوں میں مصروف ہیں سب :cool:
 

زونی

محفلین
نہیں‌نہیں ، سعود بھائی، الف نظامی اور دیگر بھی قبضہ جمائے ہوئے ہیں ۔
ویسے میری بھی ایک آنکھ بند ہے اورکرسی پر بیٹھے بیٹھے نیند آجاتی ہے






ہاہاہا تو دوسری بھی بند کر لیں تاکہ سوئے ہوؤں میں تو شمار کیا جا سکے :grin:
 

زین

لائبریرین
نہیں! ہم نہ اِدھر کے اور نہ ہی اُدھر کے رہنا چاہتے ہیں ۔
اور دوسری آنکھ بھی بند کرلی تو پھر کام کیسے کرینگے ؟
 

زین

لائبریرین
وعلیکم السلام
آج شمشاد بھائی نہیں‌ہے رجسٹرڈ بھی وہ اپنے ساتھ لے گئے ہیں‌اس لیے آپ کی حاضری نہیں لگائی جاسکتی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top