السلام علیکم:) میں نے موقع کا پورا فائدہ اُٹھاتے ہوئے دھاگہ بنا لیا
فرذوق احمد محفلین فروری 11، 2010 #2 اور میں سو چتا ہی رہ گیا خیر لگتا ہے کہ اس دھاگے کے قاعد و ضوابط بدل گئے ہیں اب یہ نہیں لکھنا پڑتا کہ اب کون آئے گا، خیر یہی صاحبہ جنہوں نے یہ دھاگہ کھولا ہے ۔
اور میں سو چتا ہی رہ گیا خیر لگتا ہے کہ اس دھاگے کے قاعد و ضوابط بدل گئے ہیں اب یہ نہیں لکھنا پڑتا کہ اب کون آئے گا، خیر یہی صاحبہ جنہوں نے یہ دھاگہ کھولا ہے ۔
ابن سعید خادم فروری 11، 2010 #8 نہیں اپیا انھیں میرا نام بھی یاد ہے۔ یہ اور بات ہے کہ اب ہم جانے والے ہیں۔
ابن سعید خادم فروری 11، 2010 #12 کل گروسری کی شاپنگ کو گئے تھے۔ آج ایک روم میٹ کو فون دلانے جا رہے ہیں۔
شمشاد لائبریرین فروری 12، 2010 #15 شکریہ شکریہ، ویسے چھٹی والے دن میرا آنا ذرا کم کم ہی ہوتا ہے کہ گھر کے بہت سارے کام سرانجام دینے پڑتے ہیں جو کہ خاتون خانہ کے حکم کے مطابق ہوتے ہیں۔ کل سے پانچ دن کے لیے گھر کی نوکری ختم اور کمپنی کی نوکری شروع۔ اب خوشی نے آنا ہے۔
شکریہ شکریہ، ویسے چھٹی والے دن میرا آنا ذرا کم کم ہی ہوتا ہے کہ گھر کے بہت سارے کام سرانجام دینے پڑتے ہیں جو کہ خاتون خانہ کے حکم کے مطابق ہوتے ہیں۔ کل سے پانچ دن کے لیے گھر کی نوکری ختم اور کمپنی کی نوکری شروع۔ اب خوشی نے آنا ہے۔
زین لائبریرین فروری 12، 2010 #16 السلام علیکم خوشی ، خوشی خوشی یہی کہیں مٹر گشت کررہی ہوں گی البتہ ان کی جگہ میں تشریف لاچکا ہوں ۔ اب فہیم بھائی ۔ (فہیم بھائی ، میرے 0333 والے نمبر پر ایک مسیج بھیجئے ، آپ کا نمبرکھو گیا ہے )
السلام علیکم خوشی ، خوشی خوشی یہی کہیں مٹر گشت کررہی ہوں گی البتہ ان کی جگہ میں تشریف لاچکا ہوں ۔ اب فہیم بھائی ۔ (فہیم بھائی ، میرے 0333 والے نمبر پر ایک مسیج بھیجئے ، آپ کا نمبرکھو گیا ہے )
شمشاد لائبریرین فروری 12، 2010 #17 اسی لیے میں تمہیں اپنا نمبر نہیں دیتا کہ آئے روز تم سارے نمبر گُم کر دیتے ہوِ
زین لائبریرین فروری 12، 2010 #18 آپ سے ایک بار نمبرمانگا تھا،آپ نے نہیں دیا ۔ دوبارہ ہم نے نہیں مانگا
شمشاد لائبریرین فروری 12، 2010 #19 اسی لیے نہیں دیا تھا کہ تم گُم کر دیتے ہو۔ جب تمہیں سنبھالنے والی کوئی آ جائے گی پھر نمبر بھی دے دوں گا۔
اسی لیے نہیں دیا تھا کہ تم گُم کر دیتے ہو۔ جب تمہیں سنبھالنے والی کوئی آ جائے گی پھر نمبر بھی دے دوں گا۔