اچھا تو یہ گل کھلا رہے ہو تم وہاں
یہی جو نیچے شمشاد بھائی نے کہاکونسا ٹوپ ۵؟
جی شمشاد بھائی۔مراسلوں کی تعداد کے بارے میں کہہ رہے ہوں گے۔
اب تو ان کی بجلی چلی گئی ہوگی
نہیں بھئی،
آج سے ٹائم چینج اور ایسا کہ سمجھ نہیں آرہا کب جارہی اور کب آرہی ہے۔
کل رات کو جو نہیں گئی اس کی کثر آج نکال لی۔
اور مجھے تو ڈر ہے کہ کہیں اب 1 بجے نہ چلی جائے
نئے سال کے تحفے سمجھ لیںہمارے یہاں بھی یہی ہوا ہے۔۔۔ ۔
فہیم اور باقی لوگ یہ دیکھیں ہم بچپن میں وی سی آر پر بچوں کے گیت دیکھا کرتے تھے۔۔۔ ان میں یہ بھی تھا
اب چلتا ہوں۔۔۔ اللہ حافظ