فہیم
لائبریرین
فہیم میاں کا نیٹ خراب ہوگیا
اففففف یہ نیٹ بھی ناں
بس بھئی یہ آج پیچھے سے ہی کچھ پنگا آگیا تھا۔
اچھی بات یہ کہ ابھی چل پڑا۔
لیکن ابھی میمی شاید چلی گئی۔
فہیم میاں کا نیٹ خراب ہوگیا
اففففف یہ نیٹ بھی ناں
ہی ہی ہیہم ٹھیک ٹھاک اور آپ کی طبیعت کیسی ہے اب ۔۔؟
کیا کھایا ۔۔؟ کتنا کھایا ۔۔؟
نہیں تو ادھر ہی ہوںبس بھئی یہ آج پیچھے سے ہی کچھ پنگا آگیا تھا۔
اچھی بات یہ کہ ابھی چل پڑا۔
لیکن ابھی میمی شاید چلی گئی۔
تو کیا دوسرے کا بھی کبھی کھا جاتی ہو، لگتا تو نہیں کہ کبھی ایسا کیا ہو گا؟ہی ہی ہی
آپی ابھی بس اپنا ہی کھایا
ہی ہی ہی
ہی ہی ہیتو کیا دوسرے کا بھی کبھی کھا جاتی ہو، لگتا تو نہیں کہ کبھی ایسا کیا ہو گا؟
اپنا ہی کھا لو تو غنیمت ہے۔
مجاماوعلیکم السلام
کیسی ہیں ادی آپ
تو یہ کوئی معرفت کی بات ہو رہی ہے۔ ٹھیک ہے، آپ دونوں جاری رکھیں۔ہی ہی ہی
وہ بھیا آپی کو جواب دیا تھا
وہ سمجھ گئی ہوں گی
ہی ہی ہی
نہیں تو ادھر ہی ہوں
ٹائیپنگ کر رہی ہوں
ہوم کو بھی ۔۔۔ہوم کو بوہت خوسی ہوا
لاہور اور پنڈی میں تو خوب بارش ہوئی ہے، کراچی میں بھی ہوئی ہے کیا؟
ہوم کو بھی ۔۔۔
ہی ہی ہی شمشاد بھائی ہم تو گجراتی بولنے کی کوشش کر رہے ہیں۔یا اللہ خیر
آپ حیدر آبادی زبان سکھانے کی کلاس لینا شروع کر دیں۔