کون ہے جو محفل میں آیا 74

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
سعود لالہ اگر وقت ملے تو میرے بلاگ کا تھیم بھی چینج کر دیجئے گا ۔

بٹیا رانی، اگلے ہفتے ہم ان شاء اللہ امریکہ میں ہوں گے اس وقت آپ تبدیلی کی تفصیلات بتا دیجئے گا۔ ویسے آپ کس قسم کی تبدیلی چاہتی ہیں تھیم میں؟ :)
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین

اس کے کلر لائٹ سے ہیں نا لالہ، ویسے بھی ایک ہی تھیم دیکھ کے بور ہو گئی ہوں۔ کوئی بھی تبدیلی کر دیں۔
 
تبسم

محفلین
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں ہماری بے حد پیاری اور دلاری بٹیا رانی؟ اور آج پورے دن آپ کا کیا پروگرام ہے؟ :)
میں ٹھیک ہی ہوں میرا کیا پروگام ہو گابھائی 2:30 تک تو کچن میں ہی ہو نا ہے اُس کے باد 4:00 بجہ کام سے بازار جا نا ہے اور وہاں سے5:30 کو واپسی ہوگی اُس کے آگےکے بارے میں آبھی نہیں سوچا ضرور کچھ نا کچھ کام پر لگاہی دئیں گے والد صاحب نہیں تو والدہ
 
سیدہ شگفتہ

کیا حال تبسم ؟
ہماری وشز آپ کے ساتھ ہیں !
 
میں ٹھیک ہی ہوں میرا کیا پروگام ہو گابھائی 2:30 تک تو کچن میں ہی ہو نا ہے اُس کے باد 4:00 بجہ کام سے بازار جا نا ہے اور وہاں سے5:30 کو واپسی ہوگی اُس کے آگےکے بارے میں آبھی نہیں سوچا ضرور کچھ نا کچھ کام پر لگاہی دئیں گے والد صاحب نہیں تو والدہ

آپ بازار جائیں تو اپنے لئے چاکلیٹ ضرور لیجئے گا اور مسکراتے ہوئے کھا لیجئے گا۔ :) :) :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top