فہیم
لائبریرین
فہیم بھیا کچھ سمجھ نہیں آیا جو آپ نے بولا
آجائے گا سمجھ
جلد ہی
فہیم بھیا کچھ سمجھ نہیں آیا جو آپ نے بولا
تو یہ سمانتھا صاحبہ کہاں ہیں؟ انہیں بھی تو محفل پر لایا جائے
چھڈو جیآجائے گا سمجھ
جلد ہی
میں تو ہوں ہی پیاری سی
ہی ہی ہی
میں نہیں جانتی مجھے ویسے والے چاول کھانے ہیں جو آپ کھا کے آئے ہو
چھٹی ذرا سائیاں جی کے نام لکھ دوبس پھر لکھ دو ایک پیار بھرا دعوت نامہ
تھینک یو بھیااااااااااااااا۔۔۔ ۔ اچھا جی ۔۔۔ یہ لو ۔۔۔ چاول اس مرغی کے اندر بند ہیں۔۔۔ ۔کاٹ کر نکال لینا ؛)
چھڈو جی
چھٹی ذرا سائیاں جی کے نام لکھ دو
وری ناٹہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
بہت اچھے
میں نے تو چھوڑ دینا ہے
لیکن وہ آنٹی نے آکر مجھے ضرور تنگ کرنا ہے
ناں ناںہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔ ہااہاہاہا۔۔۔ ۔۔ پگلی ۔۔۔ ۔۔ ارے اسے ہمارا گانا سنا دو نا ؛) ۔۔۔ ۔ subtitles کے ساتھ
کیسا تھا فہیم بھیا
السلامُ علیکم مقدس بہن،
وری ناٹ
میں نے آپ کو بچا لینا ہے بھیا
ناں ناں
یہ والا گانا گائیں یا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
لکھے جو خط تجھے۔۔۔ ۔۔۔ ۔یہ والا
ہی ہی
اس کی میرے کو سمجھ نہیں آتی
اس بیچاری کو کیا آئے گی