کون ہے جو محفل میں آیا 74

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
السلامُ علیکم مقدس بہن،
میں تو یہیں ہوں بس تھوڑا مصروف ہوں، کوشش کرتا رہتا ہوں کہ چکر لگتا رہے۔
نہیں، آپکی بھابھی ابھی پاکستان میں ہی ہیں، ابھی کم از کم 7-8 ماہ لگیں گے، باقی اللہ بہتر کرنے والا ہے :)
آپ کیسی ہیں؟ اور آپکے مسٹر ؟ :D
میں سمجھی بھابھی آ گئی ہیں
اس لیے آپ یہاں ہیں۔۔ ویسے تو آپ ہر وقت اسکائپ پر بیٹھے بھابھی سے باتیں کرتے ہو
مجھے پتا ہے سب۔۔ ہی ہی ہی ہی ہی

میں اور میرے مسٹر دونوں بہت پیارے ہیں
ہی ہی ہی ہی
 
فہیم

لائبریرین

میم نون

محفلین
میں سمجھی بھابھی آ گئی ہیں
اس لیے آپ یہاں ہیں۔۔ ویسے تو آپ ہر وقت اسکائپ پر بیٹھے بھابھی سے باتیں کرتے ہو
مجھے پتا ہے سب۔۔ ہی ہی ہی ہی ہی

میں اور میرے مسٹر دونوں بہت پیارے ہیں
ہی ہی ہی ہی

نہیں ناں، آپکی بھابھی کا کمپیوٹر چند دن چلنے کے بعد خراب ہو گیا تھا، اب چند دنوں میں چھوٹا بھائی پاکستان جا رہا ہے تو دوسرا بھیجوں گا اور وہ والا واپس منگوا لوں گا کیونکہ اسکی دو سال کی وارنٹی ہے۔

بہت اچھے ۔۔۔
 
اوہو
تو اب آپ کے دن کیسے گزرتے ہیں بھیا
راتوں کو نیند کیسے آتی ہے
ہی ہی ہی ہی
 
مقدس

لائبریرین
اور نہیں تو کیا :)

یہ جو امین بھائی نے گھنٹہ پیکج کرا رکھا ہے
کچھ تو ہے ایسا جیسے چھپا رکھا ہے :p

محمد امین بھائی کے لیے :)
اور جو بھیا کچھ دیر میں کہتے ہیں ناں
کہ میں ذرا نیچے جا رہا ہوں۔۔ یا یہ کہ بابا سے بات کرنی ہے
یہ سب بہانا ہوتا ہے
بھیا نے نیچے نہیں اوپر چھت پہ جانا ہوتا ہے
اور تاروں کو دیکھ دیکھ کر باتیں کرنی ہوتی ہیں
اب ہمیں کیا پتا کہ کس سے
ہیں ناں فہیم بھیا
 
محمد امین

لائبریرین
اب ہمیں کیا پتا
ہی ہی ہی

تو پتا رکھا کرو نا۔۔۔۔۔۔۔

جب لیپی سے آؤگی تو گانا ہی دے دوں گا۔۔۔سن لینا۔۔ :)

گھنٹے والے پیکج کے فوائد
:rollingonthefloor:
اور نہیں تو کیا :)

یہ جو امین بھائی نے گھنٹہ پیکج کرا رکھا ہے
کچھ تو ہے ایسا جیسے چھپا رکھا ہے :p

محمد امین بھائی کے لیے :)

ابے بتایا تو تھا فہیم کے بچے :atwitsend::atwitsend: نہیں کرتا میں گھنٹے والی باتیں۔۔۔ یہ پیکج بغیر چارجز کے ہوا تھا ۔۔۔تو بس کروا لیا ہنہہ۔۔۔۔۔۔۔۔
اب تم اتنا اصرار کرو گے تو میں بات کرنی شروع بھی کر دوں گا ۔۔۔ وہ بھی سمانتھا سے ۔۔۔۔۔۔۔۔ بغیر گھنٹہ پیکج کے :cautious:
 
محمد امین

لائبریرین
اور جو بھیا کچھ دیر میں کہتے ہیں ناں
کہ میں ذرا نیچے جا رہا ہوں۔۔ یا یہ کہ بابا سے بات کرنی ہے
یہ سب بہانا ہوتا ہے
بھیا نے نیچے نہیں اوپر چھت پہ جانا ہوتا ہے
اور تاروں کو دیکھ دیکھ کر باتیں کرنی ہوتی ہیں
اب ہمیں کیا پتا کہ کس سے
ہیں ناں فہیم بھیا

:roll::roll::roll::unsure::unsure::unsure:

یہ نہ تھی ہماری قسمت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
فہیم

لائبریرین
اور جو بھیا کچھ دیر میں کہتے ہیں ناں
کہ میں ذرا نیچے جا رہا ہوں۔۔ یا یہ کہ بابا سے بات کرنی ہے
یہ سب بہانا ہوتا ہے
بھیا نے نیچے نہیں اوپر چھت پہ جانا ہوتا ہے
اور تاروں کو دیکھ دیکھ کر باتیں کرنی ہوتی ہیں
اب ہمیں کیا پتا کہ کس سے
ہیں ناں فہیم بھیا
ابے بتایا تو تھا فہیم کے بچے :atwitsend::atwitsend: نہیں کرتا میں گھنٹے والی باتیں۔۔۔ یہ پیکج بغیر چارجز کے ہوا تھا ۔۔۔ تو بس کروا لیا ہنہہ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
اب تم اتنا اصرار کرو گے تو میں بات کرنی شروع بھی کر دوں گا ۔۔۔ وہ بھی سمانتھا سے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ بغیر گھنٹہ پیکج کے :cautious:

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
دیکھ رہی ہو مقدس
امین بھائی کی بے تابی سمانتھا سے بات کرنے کے لیے:p
 
محمد امین

لائبریرین
:unsure::unsure::cry::cry::cry::cry:

اب میں جس کے ساتھ بیٹھا ہونگا اس کی تصویر بھی اپلوڈ کردیا کروں گا ۔۔۔ تاکہ تم لوگ مجھ پر طرح طرح کے شبہے نہ کیا کرو :oops:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top