عائشہ عزیز
لائبریرین
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم۔ ہماری ننھی پری کیسی ہیں؟
کیوں بتاؤں ؟
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم۔ ہماری ننھی پری کیسی ہیں؟
ہم کو کیا پتا؟وعلیکم السلام بھیا
کیوں بتاؤں ؟
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں شگفتہ بٹیا رانی؟
میرے ہاتھ میں تو ماؤس تھا بھیا ابھی ۔۔۔
اور غمگین تو نہیں ہوں ۔۔سچی
آپ جلدی سے ٹھیک ہو جائیں، یہ وارنٹ جاری کیا جاتا ہے۔ ہم نے کہہ دیا تو کہہ دیا، باقی ہم کچھ نہیں جانتے۔بہتر ہوں سعود بھائی فلو کے ساتھ
ہائے اللہ جی!!!!!!!!غمگین تو آپ ہیں بٹیا رانی، اپنے ملک کے حالات کو لیکر۔ اور رہا سوال ماؤس کا تو یوں ماؤس بے چارے کے ساتھ زیادتی کریں گی تو پتا ہے وہ کیا کرے گا؟
اب اپنے کمپیوٹر ماؤس کو ماوس پیڈ پر بے دردی سے رگڑیں گی تو جب اس کی باری آئے گی تو وہ بھلا جانے دے گا؟ہائے اللہ جی!!!!!!!!
سعود بھیااااااااااااااااااااااااااااا
یہ والا گندا ماؤس نہیں تھا وہ
اب اپنے کمپیوٹر ماؤس کو ماوس پیڈ پر بے دردی سے رگڑیں گی تو جب اس کی باری آئے گی تو وہ بھلا جانے دے گا؟
اسی بات پر کبیر داس جی کا ایک دوہا سنیے۔
ماٹی کہے کمہار سے تو کیوں روندے موہے
اک دن ایسا آئے گا میں روندوں گی توہے
وعلیکم السلام بھائیكيا حال هے آپ لوگوں كے ؟
الحمد الله خيريت اور عافيت كے ساتھ هو ۔۔۔ ۔وعلیکم السلام۔ کیسے ہیں برادر عزیز؟
ايك سوال پوچھنا تھا ۔۔۔ ۔ يه جامعه كے امتحانات كيوں آتے هيں ؟ همارے پريشاني ميں اضافه كيوں هوتا هے ۔۔۔ ؟
امتحانات کا ایک مقصد ہوتا ہے بچوں کو نقل کی ٹریننگ دینا۔
امتحانات کا ایک مقصد ہوتا ہے بچوں کو نقل کی ٹریننگ دینا۔
جو کچھ دماغ میں ہے اس کو کاپی پر نقل کرنے کی ٹریننگ پگلی۔