فرحت کیانی
لائبریرین
سوری میں لاگ ان کر کے کچھ مصروف ہو گئی تھی۔ چلیں اب آپ میری طرف گلا ٹھیک کرنے کے لئے آئسکریم کھا لیں یا گول گپے۔وعلیکم السلام اپیا
میرا گلا بیٹھ گیا آوازیں دے کر آپ کو ۔۔
اچھی ہوں
ابھی۔۔۔۔ شام کو بتاؤں گی اپیا
موسم اچھا ہے گرمیوں کا آغاز ۔۔