جی بھیا وہ بھی پکی والی
وعلیکم السلام آپیالسلام علیکم ۔ کیسے ہیں سب ؟
محفل گردی ۔وعلیکم السلام آپی
میں بالکل ٹھیک ہوں
آپ کیسی ہیں اور کیا کر رہی ہیں
السلام علیکم ۔ کیسے ہیں سب ؟
الحمدللہ ۔ مجاما ۔
الحمدللہ ۔ سب ٹھیک ہیں ۔و علیکم السلام
میں تو الحمد للہ اچھا ہوں۔ آپ اور اہل خانہ کیسے ہیں؟
دہی کی کڑھی اور انگور کے پتوں کے پکوڑے ۔آج لنچ میں اپیا رانی نے کیا کھایا؟
یہ پکوڑے تو کھٹے ہوتے ہوں گے ناں اپیا؟دہی کی کڑھی اور انگور کے پتوں کے پکوڑے ۔
اٹس اوکے بھیا
آپ بھی جائیں۔۔ لائٹ کے آنے کے بعد آئیے گا ضرور
میں ٹھیک ہوںو علیکم السلام
حاضری لگ گئی۔ کیسی ہو تبسم؟
میں تو ادھر ہی ہوں بھیالو میں تو آگیا
لیکن تسی نو ابھی کہاں گم ہو
وعلیکم السلامالسلام علیکم ۔ کیسے ہیں سب ؟
میں تو ادھر ہی ہوں بھیا
دیکھ لیں
آپ لیٹ آئیں ہیں
وہ کیا ہے کہ میں نے تمہارا ان سے اوپر والا پیغام ہی نہیں دیکھا۔ شاید زیادہ اوپر چلا گیا تھا۔
اصل میں آج ذرا آؤٹ ڈور ورک کرنا پڑ گیا تھا کچھ۔
تو اسی سلسلے میں بائیک دوڑاتے پھررہے تھے