کون ہے جو محفل میں آیا 97

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
لو پھر تم نے لال زبان نکال رکھی ہے۔
پھر میں نے پ ا ن وغیرہ کا کہہ دینا ہے:censored:
بھیا آپ کو پتا ہے ابھی کچھ دن پہلے ایک فرینڈ لے کر آئی تھی پان ۔۔۔ میٹھے والا تھا۔ میں نے بالکل نہیں کھانا تھا مگر اس نے اصرار کیا تو تھوڑا سا کھایا ۔۔بلکہ کھایا کیا دومنٹ منہ میں رکھ کر منہ بناتی رہی اور پھر پھینک دیا۔ بعد میں کافی دیر میرے منہ سے عجیب سی سمیل آتی رہی جو مجھے سخت ناپسند ہے ۔ پھر میں نے گھر آتے ہی برش کیا۔ :(
 
فہیم

نہیں کھانا تھا وہ بھی۔
چلو اب آئندہ سے کوئی فرینڈ لائے تو صاف منع کردینا کہ نہیں کھانا :)
تم اچھی بچی ہو نہ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top