کوک اسٹوڈیو Coke Studio

وجی

لائبریرین
کوک اسٹوڈیو Coke Studio


کوک اسٹوڈیو کوکا کولا کے اشتراک بنایا گیا ایک پلیٹ فورم ہے
جہاں زیادہ تر پاکستان سے موسیقی سے تعلق رکھنے والے آرٹسٹ شامل ہوتے ہیں
کوک اسٹوڈیو کے روح رواں روحیل حیات ہیں جو پاکستان کے مشہور پاپ گروپ وائٹل سائینز کے ممبر تھے
کوک اسٹوڈیو میں ممعوما گائے ہوئے گانوں کو نئے سازوں کے ساتھ ریکارڈ کیا جاتا ہے
کوک اسٹوڈیو کا یہ تیسرا سال ہے

کوک اسٹوڈیو کی ویب سائیٹ

کوک اسٹوڈیو کا یوٹیوب چینل
 

وجی

لائبریرین
اس سال پیش کیئے جانے والے گانوں میں بہت سے گانے ہیں
جو وقت پندرہ سے بیس دن کے وقفے کے بعدقسط وار پیش کیا جاتے ہیں

پہلے قسط میں شامل گانوں میں سے چند گانے
عارف لوہار اور میشاء شفیع
 

وجی

لائبریرین
یہ گانا پشتو میں ہے یا پھر فارسی میں کچھ معلوم نہیں
مگر بہت اچھی ٹیون ہے

 

وجی

لائبریرین
یہ بات تو یونس صاحب بہتربتاسکتے ہیں

ویسے آپ کو کونسا گانا اچھا لگا
 

وجی

لائبریرین
رباب کااستعمال تو اس گانے میں بھی خوب کیا گیا ہے
"پینوما " نامی یہ گانا پچھلے سال کی پہلی قسط سےہے

 

دوست

محفلین
دوسری قسط کا کوئی گانا بھی پسند نہیں آیا۔ امانت علی نے بھی عجیب سا ایک گانا گا کر ستیاناس ہی کیا اپنی گائیکی کا۔
 

وجی

لائبریرین
دوسری قسط کا کوئی گانا بھی پسند نہیں آیا۔ امانت علی نے بھی عجیب سا ایک گانا گا کر ستیاناس ہی کیا اپنی گائیکی کا۔
یہ تو اب آپکی پسند نہ پسند پر ہے ویسے امانت علی نے جو گانا گایا اس کے متعلق میں آپ کی رائے سے اتفاق کرتا ہوں کہ اس گانے میں کوئی بات نہیں تھی
لیکن یہ کہنا کہ دوسری قسط کا کوئی بھی گانا پسند نہیں آیا تو شاید آپ غلط ہیں

آپ یہ والا گانا سنیں بہت اچھا ہے
 

وجی

لائبریرین
شروع جولائی میں نئی قسط آرہی ہے اس میں آپ کو شاید کچھ پسند آجائے
 

وجی

لائبریرین
ظفری صاحب یہ عارف لوہار کا مرزا صاحبان والا گانا ضرور سنئے گا
آخری تین منٹ بہت زبردست ہیں Heavy Metal کے شوقین افراد بہت پسندکرینگے

ہم تو سمجھے تھے کہ پہلی قسط کے بعد کوئی اچھی پرفارمنس دیکھنے کو نہیں ملے گی
لیکن بہت ہی زبردست پرفارمنس ہے عارف لوہار کی
 
Top