میں اس پل کی لمبائی چیک کر کے بتاؤں گا۔ انشآاللہمجھے اسے پل کو دیکھ کر پورٹ قاسم پہ اسٹیل مِل کی کنوئیربیلٹ اور پارکو کا برِج یاد آ گئے وہ بھی ایسے ہی دکھتے ہیں اور بہت طویل ہیں۔
کیا خود ناپنے کا ارادہ ہے؟میں اس پل کی لمبائی چیک کر کے بتاؤں گا۔ انشآاللہ
خود بھی ماپا جاسکتا ہے ، اس کے علاوہ اور بھی بہت سے طریقے ہیں۔کیا خود ناپنے کا ارادہ ہے؟
یہ پل کی لمبائی بتانے کاکونسا طریقہ ہے؟
میں تو سمجھا تھا xoxo لکھنے کی کوشش تھی۔یہ پل کی لمبائی بتانے کاکونسا طریقہ ہے؟
میں اس پل کا محل وقوع یہاں گوگل میپ سے امبیڈ کرنے کی کوشش کررہا تھا مگر ہوا نہیں تو سب کچھ مٹا کر ×× ڈال دیایہ پل کی لمبائی بتانے کاکونسا طریقہ ہے؟
جی کیوں نہیںمیں تو سمجھا تھا xoxo لکھنے کی کوشش تھی۔
آپ چاہیں تو اپنی مرضی سے کچھ بھی حذف کر سکتے ہیں۔میں اس پل کا محل وقوع یہاں گوگل میپ سے امبیڈ کرنے کی کوشش کررہا تھا مگر ہوا نہیں تو سب کچھ مٹا کر ×× ڈال دیا
http://en.wikipedia.org/wiki/Bubiyan_Islandخود بھی ماپا جاسکتا ہے ، اس کے علاوہ اور بھی بہت سے طریقے ہیں۔
بوبیان جزیرے کا مین لینڈ تک فاصلہ اتنا ہی ہے مگر وہاں پہلے بھی ایک پل ہے پرانا ۔ میں نے جو تصویر دی ہے وہ نئے پل کی ہے اور اس کی پیمائش ابھی تک مجھے مکمل طور پر نہیں مل سکی۔http://en.wikipedia.org/wiki/Bubiyan_Island
وکیپیڈیا کے مطابق 2.38 کلومیٹر