میں بھی یہی سمجھ کر آیا تھا، لیکن موضوع سے تھوڑی دلچسپی ہے۔میں تو جوتش رمل سمجھ کر آیا، یہ تو معاملہ ہی ریت نکلا
مشرف کالونی وہاں بھی ہے ۔تصاویر تو نئی ہیں ۔ البتہ یہ نہیں پتا کہ کب سے اس پر کام ہو رہا تھا۔
کویت میں ہر سال فروری کا مہینہ جشن کے طور پر منایا جاتا ہے جس میں مختلف مظاہر ہوتے ہیں۔ اس کا نکتہ عروج 25، 26 فروری ہوتا ہے جو کویت کا قومی دن بھی ہے اور یوم آزادی بھی۔
یہ مٹی کے مجسمے اور قلعے یہاں ایک علاقے مشرف میں بنائے گئے ہیں جہاں مختلف نمائشیں لگتی رہتی ہیں۔