کویت چڑیا گھر کی انوکھی آئٹم پاکستان کے دیسی ککڑ کامیرہ گلیکسی ایس تھری
ل لئیق احمد معطل فروری 25، 2014 #1 کویت چڑیا گھر کی انوکھی آئٹم پاکستان کے دیسی ککڑ کامیرہ گلیکسی ایس تھری
ماہی احمد لائبریرین فروری 26، 2014 #3 کیا ہی مزہ آئے جو بیک گراونڈ میں "چٹا ککڑ بنیرے تے" لگا ہوا ہو، وہ بھی مسرت نظیر کی آواز میں
قیصرانی لائبریرین فروری 26، 2014 #4 معاویہ منصور نے کہا: اصیل ککڑ نہیں پہنچے ابھی وہاں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب اعلیٰ حکومتی عہدیداران چڑیا گھر کے قابل رہ گئے ہیں؟
معاویہ منصور نے کہا: اصیل ککڑ نہیں پہنچے ابھی وہاں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب اعلیٰ حکومتی عہدیداران چڑیا گھر کے قابل رہ گئے ہیں؟
معاویہ منصور محفلین فروری 26، 2014 #5 قیصرانی نے کہا: اب اعلیٰ حکومتی عہدیداران چڑیا گھر کے قابل رہ گئے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہم تو انہیں ’ٹررے ککڑ‘ ہی سمجھتے رہے آج تک۔
قیصرانی نے کہا: اب اعلیٰ حکومتی عہدیداران چڑیا گھر کے قابل رہ گئے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہم تو انہیں ’ٹررے ککڑ‘ ہی سمجھتے رہے آج تک۔
ل لئیق احمد معطل فروری 26، 2014 #6 جانور تو وہاں پر بہت سے ہیں۔ ہمارے لاہور کے چڑیا گھر سے زیادہ اچھا ہے یہ، البتہ ایک سیکشن میں وہ پرندے تھے جنہیں پاکستان میں لوگ گھروں میں بھی رکھتے ہیں۔ جیسے مور، کبوتر، مرغے وغیرہ
جانور تو وہاں پر بہت سے ہیں۔ ہمارے لاہور کے چڑیا گھر سے زیادہ اچھا ہے یہ، البتہ ایک سیکشن میں وہ پرندے تھے جنہیں پاکستان میں لوگ گھروں میں بھی رکھتے ہیں۔ جیسے مور، کبوتر، مرغے وغیرہ