کُلی راہ وچ پائی اساں تیرے۔۔۔ (کافی از بلھے شاہ)

عاطف بٹ

محفلین
بلھے شاہ کی کافی جسے مشرقی پنجاب (بھارت) سے تعلق رکھنے والی لوک گلوکارہ بی بی سورن نوراں نے گایا ہے۔
 

نایاب

لائبریرین
واہ او بلھیا سچ آکھیا سی
بلھے شاہ اساں مرنا ناہیں گور پیا کوئی ہور
بہت شکریہ بٹ جی
کمال شراکت ہے
 

عاطف بٹ

محفلین
نایاب بھائی، بہت شکریہ۔
مشرقی پنجاب میں صوبائی حکومت نے 50Glorious Years of Punjabi Music کے نام سے آدھی صدی کے دوران گائے جانے بہترین گیت، کافیاں اور کلام لے کر ایک ایک عشرے پر مشتمل پانچ البم بنائے تھے، انہی میں سے ایک البم میں یہ کافی بھی شامل ہے۔ میں انشاءاللہ ان البموں سے کچھ اور چیزیں بھی شیئر کروں گا۔
 
Top