کچھ اسرائیلی حکام کے بارے میں

قیصرانی

لائبریرین
پیارے دوستو، ایک ای میل میں‌یہ ایک ویب سائٹ کا لنک ملا ہے۔ ٰخود بھی دیکھیں اور دوسروں‌کو بھی دکھائیں۔ اس کے پہلے دو لنک تو کام کر رہے ہیں، اگلی دو ویڈیوز میرے پاس نہیں چلیں

لنک یہ ہے
 

قیصرانی

لائبریرین
ابھی چاروں وڈیوز کام کر رہی ہیں۔ اس میں اسرائیلی حکام اور سابقہ امریکی حکام کے انٹرویوز کے اقتباسات ہیں
 
Top