کچھ اور بغرضِ اصلاح

احسن مرزا

محفلین
ویراںہیںبہتدیدہِبیتابکبھیکے​
ہمبھولگئےعشقکےآدابکبھیکے​
وہدیدہِپرخوابجوتسکیںتھےہماری​
تعبیرکےخواہشمیںہیںبےخوابکبھیکے​
ہمکوبھیشبِوصلکاموسمجوملےگا​
ہوجائیںگےجیسےکہتھےشادابکبھیکے​
تاثیرِنظربخشےجووہتشنہلبیکو​
بنپیکےبھیپیاسےلگےسیرابکبھیکے​
الفتکےسفینےکوبچائےبھیتوکیسے؟​
جبخودہینگاہوںمیںہیںغرقابکبھیکے​
کیسےہوقرارِدلِبےتابہمارا؟​
جبہمہیہوئےصورتِسیمابکبھیکے​
 
ویراںہیںبہتدیدہِبیتابکبھیکے
ہمبھولگئےعشقکےآدابکبھیکے

وہدیدہِپرخوابجوتسکیںتھےہماری
تعبیرکےخواہشمیںہیںبےخوابکبھیکے

ہمکوبھیشبِوصلکاموسمجوملےگا
ہوجائیںگےجیسےکہتھےشادابکبھیکے

تاثیرِنظربخشےجووہتشنہلبیکو
بنپیکےبھیپیاسےلگےسیرابکبھیکے

الفتکےسفینےکوبچائےبھیتوکیسے؟
جبخودہینگاہوںمیںہیںغرقابکبھیکے

کیسےہوقرارِدلِبےتابہمارا؟
جبہمہیہوئےصورتِسیمابکبھیکے

اچھی غزل ہے جناب۔
ذرا سرخ مصرعوں کو دیکھ لیجئے۔ کئی ایک جگہ ٹائپو لگتا ہے۔
باقی صیغوں کی نشست میں بھی کچھ مرمت درکار ہے۔
آخری شعر کے پہلے مصرعے میں اضافت کی بے ترتیبی سے مرکب غیر مفید رہا ہے۔ کوئی مطلب سمجھ نہیں آ پا رہا۔
 
Top