Love for Sale Discount 100%
مغزل محفلین اکتوبر 28، 2008 #4 کیا بات ہے واہ واہ ۔۔ واہ ۔۔ یہ مناظر تو کراچی میںہر چوراہے پر میسر آتے ہیںہمیں۔۔
زینب محفلین اکتوبر 29، 2008 #7 ہاہاہاہا کیا بات ہے۔۔۔۔۔۔۔۔جہاں ہر چیز مہنگی ہو گئی ہے آٹا تک نہیںمل رہا وہاں لو فار سیل بہت خوب
شمشاد لائبریرین اکتوبر 29، 2008 #8 پپو بھائی آج کے دور میں مسکرانا ہی سب سے مشکل کام ہو گیا ہے۔ حکومت نے اس قابل ہی نہیں چھوڑا۔
mfdarvesh محفلین اکتوبر 29، 2008 #9 واقعی مسکرانا بہت مشکل ہے اب صرف زرداری صاحب مسکراتے ہیں وہ بھی سارہ کے سامنے
ابو کاشان محفلین اکتوبر 30، 2008 #14 بھیانک مسکراہٹ کسی جاسوسی ناول کا ٹائیٹل اچھا رہے گا۔ تو کون لکھ رہا ہے یہ ناول؟ مغل صاحب آپ۔۔۔ یا
تعبیر محفلین اکتوبر 30، 2008 #15 شمشاد نے کہا: مسکراہٹ بھیانک کیسے ہو سکتی ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں ڈھونڈتی ہوں وہ تصاویر پھر بتائیے گا کیا وہ اسی تھریڈ میں پوسٹ کروں ؟؟؟
شمشاد نے کہا: مسکراہٹ بھیانک کیسے ہو سکتی ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں ڈھونڈتی ہوں وہ تصاویر پھر بتائیے گا کیا وہ اسی تھریڈ میں پوسٹ کروں ؟؟؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 30، 2008 #16 کر دیں ، بالکل کر دیں۔ میں تو دیکھو کہ بھیانک مسکراہٹ کیسی ہوتی ہے؟