تعارف کچھ اپنے بارے میں

کہ....


میرے دوستو چلو مجھے یہاں سے اجازت دو....
مجھے روانہ ہونا ہے اپنی تلاش میں...............




عزیز اراکین
میں مجلس امام اثر اس بزم میں نیا نیا وارد ہوا ہو... اس بزم کے ارکان کی منتظیمو کی اور سارے عملے کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے..اردو سے مجھے والہانہ مجھے ہے... اور میری مصروفیت کاروباری ہے..سیلنگ فین اور کولر موٹر بنانے کا کارخانہ ہے.......فارغ وقت اردو کی کرنے میں لگاتا ہو......امیر ہے ہیا کے روح پرور ماحول میں رہ کر میرے علم میں کچھ ازالہ ہوجائے........اپ سبھی ممبران سے تعاون کی گزارش ہے....اپ سب مجھے مخلص اور انکسار پسینے.....

خدا نگہبان

محمد امام اثر..
 

تلمیذ

لائبریرین
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، اثر صاحب۔
آپ نصف گھنٹے کے اندر اندر تدوین کا بٹن دبا کر اپنے تعارف میں موجود اغلاط کو صحیح کر سکتے ہیں۔
مراسلے کو پوسٹ کرنے والا بٹن دبانے سے پہلے ایک مرتبہ اپنی تحریر پر نظر ڈال لیا کیجئے۔ انشاء اللہ آہستہ آہستہ آپ کو اردو ٹائپنگ کی خوب مشق ہو جائے گی۔
 
خیر مقدم ھے بھیا.. املا کی غلطیوں کا آئنده خاص خيال ركهيں. کچھ "پنے" نھیں"اپنے بارے میں "مجھے "محبت" کے بجائے آپ نے "مجھے" لکھا
 
اپ سبھی حظرات کا ممنون ہو...آپکی حوصلہ افزای کا بہت مشکور ہو....املے کی غلطیا میں نے زہ نشین کرلی ہے.انشا اللہ آیندہ اپ لوگو کی ہدایت سے استفادہ کرتے ہوے میری تحریر صاف ہوگی.......۔
 
brand.gif
 
Top