استادِ محترم! غزل کو اصلاح سخن میں منتقل کردیا ہے۔مجذوب میاں، اپنے جذب سے نکل آئیں اور اصلاح سخن فورم میں پوسٹ کریں اپنی شاعری جو اصلاح کے بعد درست کہی جا سکتی ہے، یہ فورم ذکر محفلین ہے، یہاں کس محفلین کا ذکر ہے؟
میرا خیال ہے کہ مشورہ دینا اپنا کام ہے، اگر واقعی مجذوب اصلاح لینا چاہتے ہیں تو اس کا اظہار کریں، زبردستی اصلاح نہیں کی جا سکتی! تین جگہ چار چار اشعار پوسٹ کیے ہیں انہوں نےاستادِ محترم! غزل کو اصلاح سخن میں منتقل کردیا ہے۔