کچھ بے نام لکیریں
بلال محفلین مئی 12، 2008 #4 مجھے تو کوئی تصویر نظر نہیں آ رہی۔۔۔ یہ فورم کا مسئلہ ہے یا میرے کمپیوٹر یا نیٹ کا۔۔۔
تعبیر محفلین مئی 12، 2008 #5 ڈاکٹر صاحب تصویر میں کوئی مسیج یا تھیم بھی ہوتا ہے۔ وہ تو اپ نے بتایا ہی نہیں۔ میں دیکھنا چاہتی ہوں کہ میں صحیح سمجھی ہو یا نہیں
ڈاکٹر صاحب تصویر میں کوئی مسیج یا تھیم بھی ہوتا ہے۔ وہ تو اپ نے بتایا ہی نہیں۔ میں دیکھنا چاہتی ہوں کہ میں صحیح سمجھی ہو یا نہیں