کچھ تاریخی ثبوت!
ناعمہ عزیز لائبریرین جون 19، 2009 #10 پہلے تو قرآن مجید میں پڑھا تھا ان سب کے بارے میں اب اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا بہت شکریہ اس مفید معلومات کے لئے۔۔۔
پہلے تو قرآن مجید میں پڑھا تھا ان سب کے بارے میں اب اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا بہت شکریہ اس مفید معلومات کے لئے۔۔۔
ایم اے راجا محفلین جون 19، 2009 #13 بہت شکریہ علی ذاکر، اللہ آپکو جزائے خیر دے اور اپنے خاص بندوں میں شامل کرے۔ بے شک یہ مقامات عبرت دلانے کے لیئے کافی ہیں، اللہ ہمیں راہِ راست دکھائے۔ آمین۔
بہت شکریہ علی ذاکر، اللہ آپکو جزائے خیر دے اور اپنے خاص بندوں میں شامل کرے۔ بے شک یہ مقامات عبرت دلانے کے لیئے کافی ہیں، اللہ ہمیں راہِ راست دکھائے۔ آمین۔
علی ذاکر محفلین جون 21، 2009 #18 arifkarim نے کہا: یہ سب علاقے کہاںپر ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹہیک طرحسے تو نہیں کہہ سکتا عارف لیکن مصر،شام،اور حجاز ہی ان کی تاریخ کا مرکز ہے ! مع السلام
arifkarim نے کہا: یہ سب علاقے کہاںپر ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹہیک طرحسے تو نہیں کہہ سکتا عارف لیکن مصر،شام،اور حجاز ہی ان کی تاریخ کا مرکز ہے ! مع السلام