کچھ تصاویر میرے کیمرے سے۔

طالوت

محفلین
جب میں پاکستان آیا تو دوران سفر کیمرا استعمال کرنے کا بھی اتفاق ہوا ۔ تو اس میں سے چند حاضر خدمت ہیں ۔ "اپلوڈ" کے لئے "سائز" کو دس گنا کم کیا ہے ۔شروع کی تین تصاویر آصف نے لیں جبکہ بقیہ میرے ہاتھوں اتریں۔









(جاری ہے ۔۔۔۔)
 

طالوت

محفلین
ماشاءاللہ یہ کہاں کی تصویریں ہیں یہ بھی ساتھ ساتھ لکھ دیتے تو زیادہ بہتر ہو جاتا

زیادہ ہری بھری اونچی نیچی تو کشمیر (چوکی سماہنی اور گردو نواح) کی ہیں ۔ جبکہ بقیہ کراچی سے لاہور تک کے سفر میں ریل کی پٹڑی کے دائیں بائیں کی تصاویر ہیں ۔ جن میں کینجھر جھیل ، سندھ ، کچھ نا معلوم مقامات ، لاہور اور اس کے گردو نواح شامل ہیں۔
وسلام
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
سب ٹینکیاں ایک جیسی ہی ہوتی ہیں۔ تم کیا ٹینکی کے اوپر کرکٹ کھیلتے رہے ہو؟

آپ نی نا آپ نے کبھی ٹینکی پر کرکٹ کھیلی ہے

میں تو کالج کی بات کر رہا ہوں آپ بھی تو گے ہونگے اس کالج میں کیا کہتے ہیں ویسی ہے نا
 

طالوت

محفلین
یہ تو مجھے ڈگری کالج سٹلایٹ ٹاؤن راولپنڈی کی ٹینکی لگ رہی ہے جہاں دو سال کرکٹ کھیلی ہے پڑھا تو نہیں :grin:
یہ وہی ٹینکی ہو سکتی ہے اگر اس کی بیرونی دیوار پر وال چاکنگ آپ کے ہاتھوں‌سے ہوئی ہے ۔ اب پھر سے غور کر کے بتائیے ۔
اچھی تصاویر ہیں طالوت
شکریہ زکریا ۔ اگرچہ وہ کیمرے کی کہانی ، کہانی ہی رہی مگر "سیم سنگ ایس 750 کی کارکردگی اچھی رہی ۔
بہت خوب۔ :happy:
تصویر کے ساتھ کم از کم جگہ کا نام ہی لکھ دیتے
زین یوں‌تو بتانا مشکل ہو گا ۔ علاوہ کشمیر کے بقیہ تصاویر چلتی ٹرین سے لی گئیں ہیں ۔ چند تصاویر جیسا کہ میں بتا چکا سندھ کی ہیں اور بقیہ پنجاب کی۔
------------------------
بقیہ تمام احباب کا بھی پسندیدگی کا شکریہ ۔
وسلام
 
Top