کچھ تصاویر میرے کیمرے سے

راج

محفلین
برسوں پرانے فوٹوگرافی کے شوق کو آج میں پورا کرسکا ہوں۔ چونکہ میں سعودی عرب میں مقیم ہوں یہاں کھلے عام تصویر نکالے میں کافی مسائل پیش آتے ہیں۔ ساتھ ہی سرسبز نظارے بھی نہیں ہیں۔ پھر بھی کوشش ہوتی ہے کہ کچھ تصاویر لے سکوں۔
حال ہی میں انڈیا اور ترکی کے دورے میں کافی تصاویر لیں ہیں۔ لہذا دل کیا کہ میں یہاں اپنی تصاویر آپ سب کے ساتھ شئیر کروں۔
 
راج

محفلین
شروعا ت مدینہ کی تصویر سے کرنا چاہتا ہوں۔
مدینہ منورہ میں حرم کے اندر کا ایک منظر

32mm/ƒ/4.5/1/50s/ISO 1600

48fa41c39b3e62236817962a139a8c11
 
آخری تدوین:

قیصرانی

لائبریرین
برسوں پرانے فوٹوگرافی کے شوق کو آج میں پورا کرسکا ہوں۔ چونکہ میں سعودی عرب میں مقیم ہوں یہاں کھلے عام تصویر نکالے میں کافی مسائل پیش آتے ہیں۔ ساتھ ہی سرسبز نظارے بھی نہیں ہیں۔ پھر بھی کوشش ہوتی ہے کہ کچھ تصاویر لے سکوں۔
حال ہی میں انڈیا اور ترکی کے دورے میں کافی تصاویر لیں ہیں۔ لہذا دل کیا کہ میں یہاں اپنی تصاویر آپ سب کے ساتھ شئیر کروں۔
مناظر تو صحرا کے بھی لاجواب ہوتے ہیں
 
راج

محفلین
خوب، آپ نے باقاعدہ فوٹوگرافی کی تعلیم حاصل کی ہے یا خود سیکھا ہے؟

جی نہیں ! کچھ یو ٹیوب کی مہربانی کچھ پروفیشنل فوٹوگرافرس کے آن لائن فری کورس اور باقی اللہ کا کرم ہے۔
بھائی کوشش کر رہاں ہوں ابھی تو شروعات ہے انشا اللہ کبھی نہ کبھی میں بھی پروفیشنل کے قریب تک تو آہی جاوں گا ۔
اُمید پر دنیا قائم ہے ۔ اور نہ بھی ہوا تو کوئی بات نہیں یہ تو شوق ہے شوق اسی طرح چلتا رہے گا۔
 
آپ کی تصاویر میں بلیک اینڈ وائٹ اور ایچ ڈی آر پر بہت زیادہ فوکس ہے۔ کیا یہ آپ کی پسندیدہ تکنیک ہے؟
 
راج

محفلین
آپ نے بڑی باریکی سے تصویروں کو دیکھا ہے شاید؟
شروعات میں ایچ ڈی پر پریکٹس کر رہا تھا تب کچھ تصویروں کو میں نے ایچ ڈی آر میں کیا اگر آپ دیکھیں تو میں اب ایچ ڈی آر نہیں استعمال کر رہا ہوں۔
رہی بات بلیک اینڈ وہائٹ کی تو فوٹوگرافی میں کئی وجوہات کی بنا پر تصویروں کو بلیک اینڈ وہائٹ کیا جاتا ہے ۔ جس میں سے ایک وجہ یہ بھی ہے کہ اگر تصویر میں کوئی جان نہ ہو وہ بے جان لگ رہی ہو چاہے وہ رنگ کی وجہ سے یا کوئی اور بات ہو تو تصویر کو بلیک اینڈ وہائٹ کر کے کونٹراسٹ سے کھیلنا چاہیے اس سے تصویر میں کافی جان آجاتی۔ دوسری وجہ یہ بھی ہے کہ جو تصویر لی گئی ہے اس کا موڈ کیا ہے۔ یا آپ دیکھنے والے کو کیا محسوس کروانا چاہتے ہیں۔ کبھی کبھی بہت سے رنگ دیکھنے والے کو تصویر میں الجھا دیتا ہے رنگ نکال دینے سے رنگ کی الجھن دور ہوتی ہے دیکھنے والے کو سب رنگ ایک سے لگتے ہیں اب آپ کی تصویر میں جو سبجیکٹ ہے وہ کافی صاف ہوجاتا ہے دیکھنے والے کے لئے۔
 
میں نے ایک نظر ڈالی تھی کہ ابھی کچھ دیر تک کام کو نکلنا ہے
شکریہ
 
Top