کچھ زبانی لکھیں۔

نوشاب

محفلین
اس کھیل میں آپ نے ایسی کمانڈ، سافٹ وئیر کی لکھنی ہے جو آپ کو مکمل زبانی یاد ہو۔
جیسے میں نے ونڈوز کی سی ڈی کی
کوڈ:
QW4HD-DQCRG-HM64M-6GJRK-8K83T
لکھی ہے ۔تو آپ نے بھی زبانی یاد کی ہوئی کمانڈ،کی،پاسورڈ لکھنا ہے۔
کمانڈ جو مرضی ہوں
لینکس، ڈاس، آٹوکیڈ سب کی اجازت ہے۔
شکریہ
 
کوڈ:
HQ6K2-QPC42-3HWDM-BF4KJ-W4XWJ
ونڈوز 98 کی سی ڈی کی ہے یہ اور یہ مجھے تب سے یاد ہے جب ہمارے گھر میں کمپیوٹر آیا تھا
 
اس کھیل میں آپ نے ایسی کمانڈ، سافٹ وئیر کی لکھنی ہے جو آپ کو مکمل زبانی یاد ہو۔
جیسے میں نے ونڈوز کی سی ڈی کی
کوڈ:
QW4HD-DQCRG-HM64M-6GJRK-8K83T
لکھی ہے ۔تو آپ نے بھی زبانی یاد کی ہوئی کمانڈ،کی،پاسورڈ لکھنا ہے۔
کمانڈ جو مرضی ہوں
لینکس، ڈاس، آٹوکیڈ سب کی اجازت ہے۔
شکریہ
مجھے یہ کی بھی زبانی یاد ہے:D:D
 

محمدظہیر

محفلین
the quick brown fox jumps over a lazy dog
یہ فانٹ فائل میں لکھا رہتا ہے۔مجھے 10-12 سال سے یاد ہے۔ حالانکہ یہ نہ کوئی کی ہے اور نہ کمانڈ۔:ROFLMAO:
 
the quick brown fox jumps over a lazy dog
یہ فانٹ فائل میں لکھا رہتا ہے۔مجھے 10-12 سال سے یاد ہے۔ حالانکہ یہ نہ کوئی کی ہے اور نہ کمانڈ۔:ROFLMAO:
مجھے تو یہ اپنے بچپن (20 سال پہلے یا اس سے بھی پہلے) سے یاد ہے کہ جب ابو نے میری ہینڈ رائٹنگ درست کروانے کی سعیِ لا حاصل کی تھی۔
 
Top