زمین سے مراد ہے کہ آپ کسی ثقہ شاعر کی کہی گئی غزل (یا نظم ؟) کے انداز میں غزل یا نظم کہیں۔ قافیہ ردیف وہی ہوں، بحر وہی ہو (؟) بس نفس مضمون آپ کا اپنا ہو۔
بحر سے مراد اشعار کا ردھم ہوتا ہے، جیسے انگریزی میں میٹر ہوتے ہیں۔
قافیہ ایسے الفاظ جن کی آخری آواز ملتی ہو۔ جیسے ڈھلتی، گلتی، چلتی، بلتی میں تی کی آواز سب میں یکساں ہے۔
میرا خیال ہے میں نے ٹھیک ہی بتایا ہے