کچھ قوانین جو نیوٹن صاحب بھول گئے

فخرنوید

محفلین
کچھ قوانین جو نیوٹن صاحب بھول گئے۔

1. Law of queue

قطار تبدیل کی جائے تو چھوڑی گئ قطار تیزی سے آگے بڑھنے لگتی ہے۔

2.Law of the Telephone


جب بھی رانگ نمبر ڈائل کیا جائے گا، وہ کبھی انگیج نہیں ملے گا۔

3.Law of Mechanical Repair

جب آپکے ہاتھ گریز سے بھر جائینگے تو آپکی ناک میں کھجلی شروع ہوجائیگی۔

4.Law of the Workshop

کوئ ٹول اگر گر یگا تو لڑھکتا ہوا آپکی پہنچ سے دور چلا جائیگا۔

5. Bath THEOREM

باتھ ٹب میں لیٹتے ہی فون کی گھنٹی بجے گی۔

6.LAW OF ENCOUNTERS

کسی جاننے والے سے ملنے کی پروبیبلٹی اس وقت بڑھ جاتی ہے جب آپ کسی سے خفیہ ملاقات کر رھے ہوں۔

7. LAW of the RESULT

جب آپ کسی مشین کیلئے ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہوں کہ یہ نہیں چلیگی۔۔۔۔وہ چلنے لگتی ھے۔

8.LAW OF BIOMECHANICS


کھجلی کی شدت، اسکے مقام سے انورسلی پرپورشنل ہوتی ہے۔

9.THEATRE RULE


تھیٹر میں اسٹیج کے سامنے کی نشستوں کے تماشائ ھمیشہ دیر سے پہنچتے ہیں۔

10.LAW OF COFFEE



جیسے ہی آپ ایک گرما گرم کافی کا کپ پینے بیٹحیں گے، آپکا باس آپکو ضرور ایسا کوئ کام بتائیں گے جسے کرتے کرتے آپکی کافی ٹھنڈی ہوجائیگی۔
 

arifkarim

معطل
انہیں تو "قوانین انسانی قسمت" کہتے ہیں۔۔۔۔ یاد رہے کہ نیوٹن ماہر ریاضیات تھا۔ جنوبی سمندر کمپنی کریش میں ہزاروں پاؤنڈ کے گھاٹے کے بعد نیوٹن جیسی شخصیت نے یہ کمنٹس دئے:
"I can calculate the movement of the stars, but not the madness of men".
http://en.wikipedia.org/wiki/South_Sea_Company
الحمدللہ یہ نظام آج بھی جاری ہے! :)
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
کیا بات ہے میں نے تو آج ہی پڑھے مجھے تو سب سے مزے کا یہ قانون لگا

3.Law of Mechanical Repair

جب آپکے ہاتھ گریز سے بھر جائینگے تو آپکی ناک میں کھجلی شروع ہوجائیگی۔

;)
 
Top