محسن وقار علی
محفلین
مقدس حیات یا مقدس تیمور،یا پھر یہ مقدس تیمور حیات ہے؟بھیا!
میرے بارے میں تو کچھ ایسا ہے ہی نہیں۔۔۔ جس کو جانا جائے
نام یہی ہے ۔۔ مقدس حیات
یوکے سے ہوں۔۔۔ جاب کرتی ہوں۔۔ اور بس
مقدس حیات یا مقدس تیمور،یا پھر یہ مقدس تیمور حیات ہے؟بھیا!
میرے بارے میں تو کچھ ایسا ہے ہی نہیں۔۔۔ جس کو جانا جائے
نام یہی ہے ۔۔ مقدس حیات
یوکے سے ہوں۔۔۔ جاب کرتی ہوں۔۔ اور بس
اور آپ؟مقدس حیات یا مقدس تیمور،یا پھر یہ مقدس تیمور حیات ہے؟
اس سے لمبا نام اور کیا بتاؤںاور آپ؟
مقصود تھا کہ آپ بھی اجمالی تعارف کروا دیں اپنا سر!اس سے لمبا نام اور کیا بتاؤں
صرف مقدس حیاتمقدس حیات یا مقدس تیمور،یا پھر یہ مقدس تیمور حیات ہے؟
اور کیااب باقاعدہ پڑھنا پڑھتا ہو گا
میں بتاؤں؟اچھا ہوا کہیں برزخی نہ پڑھ لیا
ہم بہتیرے ہی سال کے ہیں۔۔۔ درست عمر لکھوا کر آپ ہماری بزرگی چھیننا چاہتے ہیں؟
ہم ابن سعید سے پورا ایک عشرہ بڑے ہیں۔ اب حساب لگائیں
بھابھی! آپ کے پاس تو محمود کے ذریعے شاید ہماری تاریخ پیدائش کا ثبوت بھی موجود ہو گا۔میں بتاؤں؟
نہیں نہیں مجھے کیا پتا
فاتح بھیا پتا ہے میں کیوں ہنس رہی ہوں؟
آپ نے سعود بھیا کی عمر کو آپ کی عمر ناپنے کا پیمانہ بنا دیا اب بچارے عبدالرزاق قادری بھائی کو ابن سعید بھیا کی عمر معلوم کرنی پڑے گی آپ کی عمر ناپنے کے لیے
ہم تو صاف کہتے ہیں کہ پچاسی کے ہیں اور تا حیات پچاسی کے ہی رہیں گے۔میں بتاؤں؟
نہیں نہیں مجھے کیا پتا
فاتح بھیا پتا ہے میں کیوں ہنس رہی ہوں؟
آپ نے سعود بھیا کی عمر کو آپ کی عمر ناپنے کا پیمانہ بنا دیا اب بچارے عبدالرزاق قادری بھائی کو ابن سعید بھیا کی عمر معلوم کرنی پڑے گی آپ کی عمر ناپنے کے لیے
فاتح بھیا میری اتنی سخت طبیعت خراب تھی ناں کہ بس کیا بتاؤں اور آپ کی وہ پوسٹ پڑھ کر مجھ پر وہ ہنسی کا دورہ پڑا ہے ناں کہ توبہ توبہ اففففف میں ابھی بھی بہت ہنس رہی ہوں ۔ ۔بھابھی! آپ کے پاس تو محمود کے ذریعے شاید ہماری تاریخ پیدائش کا ثبوت بھی موجود ہو گا۔
اس لیے آپ سے تو پنگا نہیں لیا جا سکتا۔
ہم تو صاف کہتے ہیں کہ پچاسی کے ہیں اور تا حیات پچاسی کے ہی رہیں گے۔
پگلی بٹیا رانی، ساری باتیں بتانے کی نہیں ہوتیں۔۔۔
او کے بھیا یہ لیجئے ہم اچھے بچوں کی طرح اپنے بھیا کی بات مان لیتے ہیں ،اب خوشپگلی بٹیا رانی، ساری باتیں بتانے کی نہیں ہوتیں۔۔۔
آس پاس جو کوئی بھی دستیاب ہو ان کے دونوں کان چٹکی سے پکڑ کر اپنی ہنسی پر قابو پانے کی کوشش کر سکتی ہیں۔۔۔ (ایک مشورہ محض!)( پر ہنسی اب بھی نہیں رک رہی ہے ناں کیا کریں )
آس پاس جو کوئی بھی دستیاب ہو ان کے دونوں کان چٹکی سے پکڑ کر اپنی ہنسی پر قابو پانے کی کوشش کر سکتی ہیں۔۔۔ (ایک مشورہ محض!)
آپ بھی تعارف کرائیں۔ اور مخفف غ-ن-غ کی بھی وضاحت
کلیہ تو ہم بتا ہی چکے تھے۔۔۔ سعود بھائی کی عمر جمع دس سال اور یوں پچاسی جمع دس ہوئے پچانوے سال۔۔۔ اور قادری صاحب کی مشکل تمام ہوئی۔۔۔
پچاسی ماہ کے یا پچاسی صدیوں کےہم تو صاف کہتے ہیں کہ پچاسی کے ہیں اور تا حیات پچاسی کے ہی رہیں گے۔