کچھ محفل کے بارے میں

غ۔ن۔غ

محفلین
اچھا ہوا کہیں برزخی نہ پڑھ لیا :laughing:
ہم بہتیرے ہی سال کے ہیں۔۔۔ درست عمر لکھوا کر آپ ہماری بزرگی چھیننا چاہتے ہیں؟ :laughing:
ہم ابن سعید سے پورا ایک عشرہ بڑے ہیں۔ اب حساب لگائیں
میں بتاؤں؟ :noxxx:
نہیں نہیں مجھے کیا پتا :heehee: :heehee: :heehee: :heehee:
فاتح بھیا پتا ہے میں کیوں ہنس رہی ہوں؟
آپ نے سعود بھیا کی عمر کو آپ کی عمر ناپنے کا پیمانہ بنا دیا اب بچارے عبدالرزاق قادری بھائی کو ابن سعید بھیا کی عمر معلوم کرنی پڑے گی آپ کی عمر ناپنے کے لیے:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 
فاتح

لائبریرین

بھابھی! آپ کے پاس تو محمود کے ذریعے شاید ہماری تاریخ پیدائش کا ثبوت بھی موجود ہو گا۔ :rollingonthefloor:
اس لیے آپ سے تو پنگا نہیں لیا جا سکتا۔ :rollingonthefloor:
 
ہم تو صاف کہتے ہیں کہ پچاسی کے ہیں اور تا حیات پچاسی کے ہی رہیں گے۔ :) :) :)
 
فاتح بھیا میری اتنی سخت طبیعت خراب تھی ناں کہ بس کیا بتاؤں اور آپ کی وہ پوسٹ پڑھ کر مجھ پر وہ ہنسی کا دورہ پڑا ہے ناں کہ توبہ توبہ اففففف میں ابھی بھی بہت ہنس رہی ہوں ۔ ۔ :heehee::heehee:
 
فاتح بھیا! ابن سعید بھیا نے اپنی عمر بتا دی عبدالرزاق قادری بھائی کی مشکل آسان ہو جائے گی
ویسے سعود بھیا پچاسی سال سے آپ کی موجودہ عمر کشید کرنے یعنی جاننے کا بھی کوئی کلیہ بتا دیتے ناں قادری بھائی کو ۔ ۔ ۔ :)
آپ کی عمر کی رو سے تو فاتح بھیا ہوئے ۔ ۔ ۔ ۔ سال کے ۔ ۔ :surprise: :surprise: :donttellanyone: :nailbiting: :noxxx:
 
پگلی بٹیا رانی، ساری باتیں بتانے کی نہیں ہوتیں۔۔۔ :) :) :)
 
عبدالرزاق قادری صاحب، اگر آپ یہاں لوگوں کی عمریں بھی جاننا چاہتے ہیں تو سنئیے۔۔۔۔جس سال انسان چاند پر پہنچا، ہم زمین پر وارد، بلکہ نازل ہوگئے۔۔۔اور نام کے سلسلے میں اقبال کا یہ شعر حاضرِ خدمت ہے :
سن اے طلبگارِ دردِ پہلو میں ناز ہوں، تو نیاز ہوجا۔
میں غزنوی سومناتِ دل کا ہوں، تو سراپا ایاز ہوجا
لیکن اب یہ حال ہے کہ:
نہ وہ حسن میں رہی شوخیاں، نہ وہ عشق میں رہی گرمیاں
نہ وہ غزنوی میں تڑپ رہی، نہ وہ خم ہے زلفِ ایاز میں۔۔
:) :bighug:
 
فاتح

لائبریرین
فاتح بھیا میری اتنی سخت طبیعت خراب تھی ناں کہ بس کیا بتاؤں اور آپ کی وہ پوسٹ پڑھ کر مجھ پر وہ ہنسی کا دورہ پڑا ہے ناں کہ توبہ توبہ اففففف میں ابھی بھی بہت ہنس رہی ہوں ۔ ۔ :heehee::heehee:
چلیں اس بہانے آپ ہنسیں تو سہی۔ :)
بس اب ہم پکے جنتی ہیں :laughing:
 
فاتح

لائبریرین
فاتح بھیا! ابن سعید بھیا نے اپنی عمر بتا دی عبدالرزاق قادری بھائی کی مشکل آسان ہو جائے گی
ویسے سعود بھیا پچاسی سال سے آپ کی موجودہ عمر کشید کرنے یعنی جاننے کا بھی کوئی کلیہ بتا دیتے ناں قادری بھائی کو ۔ ۔ ۔ :)
آپ کی عمر کی رو سے تو فاتح بھیا ہوئے ۔ ۔ ۔ ۔ سال کے ۔ ۔ :surprise: :surprise: :donttellanyone: :nailbiting: :noxxx:
کلیہ تو ہم بتا ہی چکے تھے۔۔۔ سعود بھائی کی عمر جمع دس سال اور یوں پچاسی جمع دس ہوئے پچانوے سال۔۔۔ اور قادری صاحب کی مشکل تمام ہوئی۔۔۔
 
Top