یہ دونوں تھریڈ میں نے پہلے دیکھے ہوئے ہیں بھیاحالیہ وقتوں میں ہمیں محفل پر کچھ حکایات اور ان حکایات کی نئی شکلیں بقلم نیلم بہن اور نیرنگ خیال بھائی پڑھنے کو ملیں
ان کے دیکھ کر ہمیں محفل کا کچھ پرانے تھریڈ یاد آئے
سوچا ان کو بھی آپ کے ساتھ شیئر کیا جائے۔
تو پہلے آپ یہ دیکھیں
اور اس کے بعد یہ
ہاں تسی تو انتہائی قدیم ہوچلی ہو ابھییہ دونوں تھریڈ میں نے پہلے دیکھے ہوئے ہیں بھیا
مطلب ثابت ہوا کہ میں محفل پر پرانی ہوں
اور ظاہر ہے آپ تو چھوٹو سے زیادہ قدیممیں نے بھی دیکھے ہیں ۔
جی جی بالکل دیکھیںشکریہ ابھی دیکھتے ہیں
اور ظاہر ہے آپ تو چھوٹو سے زیادہ قدیم