کچھ گیت ذرا ہٹ کر

ماضی میں یہ روایت زیادہ تھی کہ اکثر فلموں میں ایک دو گیت عام ڈگر سے ہٹ کر ہوتے تھے۔ اب بھی اکثر ایسے گیت دیکھنے میں آتے ہیں لیکن ان کی تعداد کم ہے۔ یہاں کچھ ایسے ہی گیت پیش کئے جائیں گے جو باقی گانوں سے ہٹ کر ہوتے ہیں۔ خاص طور پر ایسے گیت جو بچوں کے لیے شامل کیے گئے۔
 
ایچک دانا بیچک دانا

یہ ایک دلچسپ گیت ہے۔ فلم: Shree 420

[ame="http://www.youtube.com/watch?v=iKmHaAAr1Ho"]ایچک دانا بیچک دانا[/ame]​

اس میں راج کپور کی اداکاری بہت دلچسپ ہے۔ چارلی چپلن کی طرز پر کی ہے۔
 
چندا چمکے چم چم

کچھ عرصہ پہلے عامر خان اور کاجل کی ریلیز ہونے والی فلم "فنا" میں بھی ایک دلچسپ گیت شامل کیا گیا۔

[ame="http://www.youtube.com/watch?v=_BD0a6EP7DQ"]چندا چمکے چم چم[/ame]​
 
لکڑی کی کاٹھی

فلم "معصوم" کا یہ گانا میں نے بچپن میں ابو سے سنا تھا بطور ایک نظم کے۔

[ame="http://www.youtube.com/watch?v=EDvEAqynDVQ"]لکڑی کی کاٹھی، کاٹھی پہ گھوڑا[/ame]
 

فرخ منظور

لائبریرین
بہت اچھی گیت ہیں یہ سب - بہت شکریہ راہبر! اور ہاں راج کپور چارلی چپلن سے بہت متاثر تھا اس نے ہمیشہ چارلی چپلن کی نقل کی اور اپنی فلموں میں بعض سین تو ہوبہو نقل بھی کئے -
 
بہت اچھی گیت ہیں یہ سب - بہت شکریہ راہبر! اور ہاں راج کپور چارلی چپلن سے بہت متاثر تھا اس نے ہمیشہ چارلی چپلن کی نقل کی اور اپنی فلموں میں بعض سین تو ہوبہو نقل بھی کئے -
راج کپور کے چارلی چپلن سے متاثر ہونے والی بات اتفاق سے کچھ دن پہلے ہی میری نظر سے گزری۔ چونکہ میں نے پرانی فلمیں زیادہ نہیں دیکھی ہیں لہذا زیادہ نہیں جانتا لیکن اس میں اس کی اداکاری دیکھنے کے بعد سوچ رہا ہوں کہ اس کی ایک دو فلمیں دیکھی جائیں۔
 
اے بی بی جی

ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کی کچھ پرانی فلم ہے، "کچھ نہ کہو"۔ اس میں بھی ایک گانا بچوں کے لیے دلچسپ تھا۔

[ame="http://www.youtube.com/watch?v=G-a-DE_Ud5w"]A B B G[/ame]​
 
ننھے مننے بچے تیری مٹھی میں‌ کیا ہے؟

بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے بھائی ۔۔

یہ لئجئے میری طرف سے ۔۔


فلم : بوٹ پالش
گلوکار: محمد رفیع ، آشا بھوسلے

[ame="http://www.youtube.com/watch?v=SUrIJxCcXnA"]http://www.youtube.com/watch?v=SUrIJxCcXnA[/ame]
 
Top