کچھ ہندی فلمیں جو کے نقل ہیں انگش فلمو ں کی کیا اپ کو مزید پتا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

ندیم عامر

محفلین
لالی ووڈ میں تو کاپی فلم بنتی رہتی ہیں
بالی ووڈ میں بھی بے شمار کاپی فلمیں بنتی ہیں تو سوال ہے کتنے بندوں کو ان فلمو ں کی( جو کے نیچے تحریر ہیں) اوریجنل فلموں کا پتا ہے ذرا ان کا نا م بتا دیں اور اگر اپ کو کسی ایسی فلم کا پتا ہے جو کے انگلش فلم کی کا پی ہے تو وہ بھی لکھ دیں صرف انجوائے کے لیے اور جن کو نہیں پتا ان کو بھی بالی ووڈ کے کمال کا پتا چل جائے مثلا فلمیں

----------------------------ہندی فلم-----------------------------------------------------------------------------------------انگلش فلم -- یعنی اووریجنل فلم نام---------------------------------------------------
گجنی---------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------Memento
1------------------ ایک لڑکا اور ایک لڑکی ،،، سلمان خاں-------------------------------------------------------------------------------
2----------------- پا رٹنر ،،، سلمان خان-----------------------------------------------------------------------------------------------------------Hitch
3----------------- سایہ ،،، جان ابراہیم--------------------------------------------------------------------------------------------------------
4-----------------دھوم،،، جان ابراہیم اور ابھشک ----------------------------------------------------------------------------------------------------The Ocean Eleven --------------------------------(بشارت اللہ صاحب نے لکھا)
5---------------قیامت ،،، اجے دیوگن اور سنیل شیٹھی---------------------------------------------------------------------------------------The Rock ،،، ایکٹر سین کونری اور نکولس کیجٍ( fahim)
6--------------- ون ٹو کا فور کے کچھ سین---------------------------------------------------------------------------------------------------------انگلش فلم face Of کے کچھ سین سے لیے گے ہیں(ٍfahim)
7-------------دھمال،،، میں کئی سین -------------------------------------------------------------------------------------------------------------------مسٹر بین کی فلموں سے لیے گئے ہیں۔(راہبر)
8شعلے----------------------The Magnificient Seven
9-تیزاب-----------------------Streets Of Fire
 
اچھی چیز شروع کی ہے آپ نے ندیم ، امید ہے اور لوگ بھی اس پر طبع آزمائی کریں گے میں فی الحال اتنا جانتا ہوں کہ پارٹنر کسی انگلش فلم کی کاپی ہے۔
 

تیشہ

محفلین
مجھے پتا ہے کہ کس انگلش فلم کی کاپی کرکے نقل خوروں نے اردو کی بنائی ہیں ۔ پر اسوقت یاد نہیں :(
 

فہیم

لائبریرین
انگلش فلم the Rock ایکٹر سین کونری اور نکولس کیج
اس کی کاپی انڈیا والوں نے بنائی ہے قیامت ایکٹر اجے دیوگن اور سنیل شیٹھی

باقی بہت سی انڈین فلمیں ایسی ہیں جن میں انگلش فلموں کے بہت سے سین لیے جاتے ہیں لیکن فلمیں کی اسٹوری الگ ہوتی ہے۔

جیسے،

انگلش فلم face Of کا شروع کا سین جب نکلولس کیج جہاز میں بھاگ رہا ہوتا ہے اور جان ٹروالٹا اس کو پکڑنے آتا ہے۔
اس جیسا ہی سین آپ انڈین موی ون ٹو کا فور میں دیکھ سکتے ہیں لیکن اس میں یہ سین فلم کے آخر وقت میں لیا گیا ہے

اس کے علاوہ بھی بہت ہیں
لیکن فلحال اتنا ہی کافی ہے;)
 

ندیم عامر

محفلین
شکریہ

آپ سب کی شمولیت کا شکریہ امید ہے جیسے جیسے آپ کو مووی کا نا م یا د آتا جائے گا آپ تحریر فرما دیں گے
 

تعبیر

محفلین
مرڈر کاپی تھی unfaithful کی۔


ستے پہ ستا ...... seven wives for seven brothers
اور بھی ہیں جو یاد آنے پہ بتاؤں گی۔
 

عندلیب

محفلین
عباس مستان کی ہر فلم ہالی ووڈ کا چربہ :eek:

بازیگر ---------- A kiss b4 dying
دراڑ ---------- Sleeping with the enemy
بادشاہ ---------- Nick of Time + Rush Hour
چوری چوری چپکے چپکے ---------- Surrogate mother
اجنبی ---------- Consenting Adults
ہمراز ---------- The Perfect Murder
اعتراض ---------- Fatal Attraction
 

arifkarim

معطل
کی کاپی اگلے سال ریلیز ہونی والی امی تاب کی فلم (ایک اجنبی) میں کی گئی۔ مزے کی بات تو یہ تھی کہ پوری فلم یہاں تک کہ ایک ایک سین اسی فلم سے اٹھایا گیا!
اسی طرح فرح‌ خان کی فلم (میں ہوں نا!) 2004 کے بہت سے سینز english بلاک بسٹر فلم (1999) the matrix سے اٹھائے گے!
 

بلال

محفلین
ایک "بُلٹ" تھی انڈیا کی لیکن یہ نہیں پتہ کہ وہ کس انگلش مووی کی کاپی تھی۔۔۔ میرے خیال میں انگلش مووی کا نام بھی "بُلٹ" تھا
 
تارے زمین پر کے ٹائٹل میں جو اینی میشن ہے اور جو ائیڈیا ہے وہ انگلش کلاسیک " اراونڈ دی ورلڈ ان ایٹی ڈیز" کے اختتام پر دکھائی گئی اینمیشن سے لی ہوئ لگتی ہے۔
 

وجی

لائبریرین
"دل ہے کہ مانتا نہیں -------------------- "It Happened One Night".
کانٹے -------------- "Reservoir Dogs"
مجھ سے شادی کروگی -------------------- Anger Management & Meet the Parents
سپیڈ ---------------------------Cellular & Nick of Time
ایک اجنبی -------------------------- Man on Fire


یہ لین ایک ویب سائٹ ایک لمبی لیسٹ ہے بولی کیٹ
 

وجی

لائبریرین
بھائی رند ابھی اور بہت سی باتیں ہیں مثلا
امیتابچن کی فلم اگنی پت مشہور امریکی اداکار عل پسینو Al Pacino کی فلم Scarface کی کاپی ہے یہاں‌تک کہ امیتابچن نے اس فلم میں‌ عل پسینو کی ہو بہو نقل کی اور آواز اور انداز بلکل عل پسینو کی طرح ادا کیا لیکن جب فلم ریلیز ہوئی تو لوگوں کا امیتابچن کی آواز پسند نہیں آئی تو ان کو دوبارہ آواز ریکوڈ کروانی پڑی تو پھر فلم ہٹ ہوئی
 

راشد احمد

محفلین
ندیم کی فلم فیصلہ کو انڈیا نے کاپی کرکے پاپ کی دنیا بنائی جس میں سنی دیول اور ڈینی تھے۔ یہاں تک کہ گانے بھی تھوڑی ردوبدل کرکے اس میں ڈال دئیے گئے
اسی طرح ماضی کے اداکار فیصل اور بابرہ شریف کی فلم بے قرار کاپی کرکے دیوانہ مجھ سا نہیں بنادی گئی جس میں عامرخان اور مادھوری تھے۔
 

راشد احمد

محفلین
آج ایک اور فلم میری نظر سے گزری ہے جس کا جگر والا ہے یہ مولا جٹ کی کاپی ہے اس فلم میں امریش پوری نے مصطفی قریشی والا کردار اور انیل کپور نے سلطان راہی والا کردار ادا کیا تھا۔
 

شہزاد وحید

محفلین
شاہ رخ خان کی فلم بادشاہ انگریزی فلم Nick of the time کی کاپی ہے۔
یار بالی وڈ کی جو فلم انتہائی بکواس ہو وہ سمجھ لو کاپی نہیں ہے، ورنہ %85 بالی وڈ والوں کا کاپی مال ہی ہوتا ہے۔ بہت سی فلمیں میں نے دیکھی ہیں جو ہالی وڈ موویز کی کاپی ہیں۔ اب نام فورًا یاد نہیں آرہے۔
 
Top