کچھ یاد آیا: کھلونا پستول

pistol.gif
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت خوب عمر بھائی۔ ہم نے یہ پستول بہت بنائی تھی۔ خاص کر کلاس روم میں بیٹھ کر ایسے ہی کام کیا کرتے تھے۔ اور کاغذ کی کشتی بھی بناتے تھے۔ کانٹے والی بھی اور بغیر کانٹے کے بھی۔ بعد میں پتہ چلا کہ اس کانٹے کا بادبان کہتے ہیں۔ :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
اب کیمرہ نہیں ہے تو کس طرح شیئر کروں۔

یہ ہو سکتا ہے کہ گھر لے جاؤں اور وہاں سے تصویر ثبوت مہیا کروں۔
اگر راستے میں پولیس نے روک لیا تو اس کی سراسر ذمہ داری آپ سب کے سر ہو گی۔
 

پپو

محفلین
شمشاد بھائی اصل وجہ بھی تو یہی ہے کہ ہماری حکومت میں آنے والے لوگ اسی اسلحہ کے بل بوتے پر آتے ہیں اور پھر کہتے ہیں عوام نے منتخب کیا ہے
 
Top