کھانے میں چینی کی مقدار

تعبیر

محفلین
untitled-11.jpg




untitled2-10.jpg




untitled5-8.jpg




untitled4-8.jpg




untitled6-6.jpg




untitled7-6.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں اس کا ثبوت ابھی نہیں ملا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ بارک اوبامہ آجکل سعودی عرب کے دورے پر ہے۔ جیسے ہی واپس امریکہ پہنچے گا۔ ثبوت کے طور پر سرٹیفکیٹ جاری کر دے گا۔
 

تعبیر

محفلین
کیا اسکا ثبوت ہے کہ یہ معلومات سچ ہیں؟

بہت آسان ثبوت ہے جس بھی کھانے میں چینی کی مقدار زیادہ ہے ۔ اسے دھڑا دھڑ اور بلا روک ٹوک کھانا/پینا شروع کردیں ۔اگر کچھ ہی دنوں میں آپ بھی اسی چینی کی مقدار کے برابر جیسے پہاڑ بن گئے تو ثبوت سچا ورنہ نقالوں سے ہوشیار رہیں :laughing: :laughing: :laughing:

کیا بات ہے بے شک تصاویر متاثر کن ہیں لیکن کیا پتہ تعبیر نے ہمیں ڈرانے کے لئے خود بنائی ہوں آپ نے اچھا کیا ثبوت مانگ لیا۔ جی اب دیجئے ثبوت!!!!!!!!!!!!!!!!!!!:grin:

ڈرنا منع ہے آپ بھی امین جی کی طرح ہو جائے شروع
 
Top