شکریہ ناعمہ بچے
نہیں جناب سارا دن بیٹھنے کی فرصت کہاں ہوتی ہے یہ تو پہلے سے جمع ہے بہت کچھ بس پوسٹ کرنا رہ جاتا ہےتعبیر، آپ لگتا ہے سارا دن بیٹھی یہ شاندار چیزیں ڈھونڈتی رہتی ہیں اور رات کو آ کر انہیں محفل میں شئیر کردیتی ہیں۔
بہت عمدہ۔
بہت بہت شکریہ بھائیبہت خوب ۔ واقعی زبردست ڈیزائنز ہیں۔
اگر بیٹھنے کی فرصت نہیں ملتی تو ٹی وی کیا آپ کھڑی ہو کر دیکھتی ہیں؟نہیں جناب سارا دن بیٹھنے کی فرصت کہاں ہوتی ہے یہ تو پہلے سے جمع ہے بہت کچھ بس پوسٹ کرنا رہ جاتا ہے
آپ تو ایسے کہ رہے ہیں جیسے میرے ہان نوکروں کی لائن لگی ہو اور اتنے سارے نوکر ہیں وہ بھی فارغ تو سارا دن وہی یہ کام کرتے ہیں