حجاب
محفلین
[align=right:c0298d1142]کھجور کے رولز۔
-------------------------------
اجزاء۔
کھجور ۔ 200 گرام( بیج نکال دیں )
سادہ کیک کا چورا ۔ 150 گرام
کشمش ۔50 گرام
ویفرز بسکٹ کا چورا۔ 150 گرام
دار چینی پسی ہوئی ۔ آدھا چائے کا چمچہ
کوکو پاؤڈر۔ایک کھانے کا چمچہ
تِل ۔۔۔۔ 100 گرام
مکھن۔۔۔۔۔۔۔ 4 کھانے کے چمچے
بٹر پیپر ۔۔۔۔۔۔۔حسبِ ضرورت
ترکیب۔
کیک،کھجور،بسکٹ کا چورا،دار چینی،کوکو پاؤڈر،اور مکھن کو ملا کر اچھی طرح یکجان کرلیں۔آخر میں کشمش ملا دیں۔اب اس آمیزے کے 2 حصّے کرکے لمبائی کے رخ پر رول کرلیں۔ایک ٹرے میں تل پھیلا دیں اور کھجور کے رولز کو ان تلوں پر پھیریں تاکہ تمام تل رول پر اچھی طرح لگ جائیں۔بٹر پیپر رول پر اچھی طرح لپیٹ کر رولز کو فریزر میں رکھ دیں۔جب رولز بلکل سخت ہوجائیں تو نکال کر بٹر پیپر ہٹا کر اس کے آدھے انچ موٹے ٹکڑے کاٹ لیں۔یہ ڈیٹس رولز افطاری کے وقت کے لئے بہترین ہیں۔[/align:c0298d1142]