"کھوج نے اپنے پر پھیلائے اِن آنکھوں سے اُن آنکھوں تک"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زہرا علوی
زھرا علوی محفلین اپریل 21، 2008 #1 "کھوج نے اپنے پر پھیلائے اِن آنکھوں سے اُن آنکھوں تک"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زہرا علوی
زھرا علوی محفلین اپریل 22، 2008 #7 الف عین نے کہا: غزل کب مکمل ہو رہی ہے زہراء؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اسی والی بہر پہ "کھوج نے اپنے پر پھیلائے"؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
الف عین نے کہا: غزل کب مکمل ہو رہی ہے زہراء؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اسی والی بہر پہ "کھوج نے اپنے پر پھیلائے"؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
زھرا علوی محفلین اپریل 22، 2008 #9 بھیا یہ تو بہت مشکل ہے نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر مجھے عبید انکل نے کہہ دیا ہے تو کوشش تو ضرور کروں گی۔۔۔۔۔
حسن علوی محفلین اپریل 22، 2008 #10 کوشش کیجیئے گا کہ مکمل ہو جائے اور ایک سو پوسٹس کا ہدف عبور کرنے پر مبارک ہو زھرا۔
سیدہ شگفتہ لائبریرین اپریل 22، 2008 #12 بہت عمدہ ! ----------------- السلام علیکم زھراء آپ سے ایک سوال ، کیا آپ نے کبھی مرثیہ میں طبع آزمائی کی یا مرثیہ کی صنف میں دلچسپی ہے آپ کی ؟
بہت عمدہ ! ----------------- السلام علیکم زھراء آپ سے ایک سوال ، کیا آپ نے کبھی مرثیہ میں طبع آزمائی کی یا مرثیہ کی صنف میں دلچسپی ہے آپ کی ؟
زھرا علوی محفلین اپریل 22، 2008 #13 سیدہ شگفتہ نے کہا: بہت عمدہ ! ----------------- السلام علیکم زھراء آپ سے ایک سوال ، کیا آپ نے کبھی مرثیہ میں طبع آزمائی کی یا مرثیہ کی صنف میں دلچسپی ہے آپ کی ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وسلام شگفتہ۔۔۔ کوشش تو کی ہے مگر ناکام۔۔۔اور دلچسپی ضرور ھے۔۔۔
سیدہ شگفتہ نے کہا: بہت عمدہ ! ----------------- السلام علیکم زھراء آپ سے ایک سوال ، کیا آپ نے کبھی مرثیہ میں طبع آزمائی کی یا مرثیہ کی صنف میں دلچسپی ہے آپ کی ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وسلام شگفتہ۔۔۔ کوشش تو کی ہے مگر ناکام۔۔۔اور دلچسپی ضرور ھے۔۔۔