کھویا جو کے دودھ سے بنتا ہےمگر کیسے؟

قیصرانی

لائبریرین
بھائی جی سنا تو یہی ہے کہ دودھ کو چولہے پر چڑھا دیں، اور وقفے وقفے سے ہلاتے رہیں، حتٰی کہ جو چیز بچ جائے، وہ کھویا کہلائے گی

یہ خیال رہے کہ یہ نسخہ میں‌ نے تازہ پاکستانی دودھ پر آزماتے دیکھا ہے۔ یعنی یورپ کے دودھ سے شاید مشکل سے ہی بنے :(
 
Top