ہممممممممممممممممم
ایسا کریں اس لنک پر جائیں
http://download.nai.com/products/mcafee-avert/stinger10000482.exe
یہاں سے mcafee stinger ڈاؤنلوڈ کرکے اس کو چلائیں اور پھر اس سے پورے سسٹم کو اسکین کرائیں۔
یہ کوئی اینٹی وائرس نہیں بلکہ صرف وائرس ڈھونڈنے اور ختم کرنے کی ایک یوٹیلٹی ہے۔
اس کو انسٹآل کرنے کی بھی ضرورت نہیں ڈائریکٹ چلتی ہے۔
تو اس سے سسٹم کو اسکین کراکر سارے وائرس ختم کریں۔ اور پھر کوئی اینٹی وائرس انسٹال کرکے دیکھیں۔
فہیم بھائی اینٹی وائرس کہتے کسے ہیں؟
عارف بھائ نوڈ وائرس انسٹال کیا ہے لیکن اس نے ٹرائل پر دیا ہے 30 دنوں کے لیئے!
ماسلام
شکریہ فہیم بھائ کام بن گیا!
ماسلام
عارف avg کا بھی وہی نتیجہ نکلا ہے ۔۔ دو مختلف ویب سائٹس سے کوشش کی ہے مگر وہی بکواس پیغام۔۔
ماسلام
میرے کمپیوٹر میں ونڈوز وسٹا انسٹال ہے ۔۔ میں جب بھی اینٹی وائرس ڈاونلوڈ کرتا ہوں اور اسے "رن" کرنے کی کوشش کرتا ہوں تو "فائل کرپٹڈ" کا پیغٍام آ جاتا ہے ۔۔ جبکہ دوسرے سافٹ وئیر کے ساتھ ڈاونلوڈنگ کے بعد ایسا مسئلہ نہیں ۔۔
کیا بتا سکیں گے ایسا کیوں ہے ؟
ماسلام
علی ذاکر! مجھے معلوم نہیں آپ "والسلام" کی بجائے "مالسلام" کیوں لکھتے ہیں کہیں آپ کے کیبورڈ میں تو کوئی مسئلہ نہیں
فہیم بھائی اینٹی وائرس کہتے کسے ہیں؟