کھیل،سپورٹس

x boy

محفلین
میں نے اپنے اسکول اور کالج کے زمانے میں کنگفواور جمناسٹک کھیل کھیلاہے
اور کھیلوں میں مجھے فٹ بال، سائکلنگ،تیراکی، گھڑ سواری، اونٹ سواری بہت پسند ہے
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
دنیا میں تو لاکھوں نہیں تو ہزاروں قسم کے کھیل تو ہوں گے۔
اور ان میں IN DOOR اور OUT DOOR کی وضاحت ضروری ہے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
دنیا میں کتنے کھیل ہیں آپ کو کونسا کھیل پسند ہے ، کیا یہ کھیل کھیلتے بھی ہیں یا میری طرح دلچسپی ہی نہیں؟
دنیا میں کھیلوں کی چار موٹی موٹی قسمیں ہیں
1۔ وہ کھیل جو انسان خود کھیلنا چاہے
2۔ وہ کھیل جو انسان محض دیکھنا چاہے
3۔ وہ کھیل جو انسان دیکھنا اور کھیلنا چاہے
4۔ وہ کھیل جو انسان نہ دیکھنا چاہے اور نہ ہی کھیلنا
 

نایاب

لائبریرین
ہاکی کرکٹ سائیکلنگ پیدل چلنا (واکنگ)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رج رج کھیلے یہ کھیل
باکسنگ جوڈو کنگفو کراٹے جمناسٹک ۔۔۔۔۔۔۔ شوق بہت رہا لیکن کم کم ہی کھیلے ۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
کھیلوں کی اقسام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

دنیا میں کھیلوں کی چار موٹی موٹی قسمیں ہیں
1۔ وہ کھیل جو انسان خود کھیلنا چاہے
2۔ وہ کھیل جو انسان محض دیکھنا چاہے
3۔ وہ کھیل جو انسان دیکھنا اور کھیلنا چاہے
4۔ وہ کھیل جو انسان نہ دیکھنا چاہے اور نہ ہی کھیلنا
 
Top