کہانی گھر میں غیر مرئی مراسلے

زرقا مفتی

محفلین
مجھے انتظامیہ سے ایک شکایت ہے
کل ایک کہانی کہانی گھر میں ارسال کی تھی
جس کے بعد پیغام ملا کہ
جب تک انتظامیہ کا کوئی رکن اسے نہ دیکھ لے گا یہ ظاہر نہیں ہو گی
اب انتظامیہ کے ارکان اس کو کب تک دیکھیں گے
اور اگر یہ ناقابلِ اشاعت ہے تو مجھے اس کی اطلاع دی جائے گی یا نہیں
میری رائے میں یہ قاعدہ ٹھیک نہیں
جواب کے لئے ممنون ہو گی
والسلام
زرقا
 

قیصرانی

لائبریرین
زرقا مفتی: آپ نے دو بار کہانی کو پوسٹ‌کیا تھا، میں ایک کو منظور کر چکا ہوں اور دوسری کو ہٹا رہا ہوں۔ باقی مزید تفصیل کے لئے زیک سے درخواست ہے
 
Top