افتخار راجہ
محفلین
تین سوالات اور آپ جے جوابات
1۔آپ کہاں پیدا ہوئے ؟
2۔کہاں تعلیم حاصل کی؟
3۔اب کہاں ہیں؟
1۔آپ کہاں پیدا ہوئے ؟
2۔کہاں تعلیم حاصل کی؟
3۔اب کہاں ہیں؟
ہم فرار ہونے والوں میں سے نہیں ہیں جناب ہم ڈٹ کے مقابلہ کرتے ہیں ویسے بھی دوستی یاری میں پیسے بیچ میں نہیں لاتے میں لے لئے تو دوسرے کو بھول جانا چاہیے یہی دوستی کا پہلا اصول ہےنبیل نے کہا:عاصم ملک، آخر آپ کو مل ہی گیا جو آپ سے ادھار لے کر فرار ہو گیا تھا
ویسے بھولنا کس کو ہے ؟؟ دوست کو یا پیسے کو؟؟افتخار راجہ نے کہا:ہمارے شاہ جی بھی یہی کہتے ہیں کہ یاری دوستی میں لالچ نہیں ہونا چاہیے ۔ یاری دوستی کا یہی اصول ہونا چاہیے کہ پیسہ لو اور بھول جاوّ