کہتے تو ہو تم سب کہ بت غالیہ مو آئے

عاطف سعد

محفلین
السلام علیکم

zwz6eb.jpg
 

تلمیذ

لائبریرین
بہت عمدہ ، عاطف صاحب۔
آپ نےیہ کون سا فونٹ استعمال کیاہے۔ کیونکہ کئی الفاظ کشیدہ ہیں۔
 

عاطف سعد

محفلین
بہت عمدہ ، عاطف صاحب۔
آپ نےیہ کون سا فونٹ استعمال کیاہے۔ کیونکہ کئی الفاظ کشیدہ ہیں۔
بہت شکریہ جناب اور یہ فونٹ نوری نستعلیق ہیں، صرف انپیج میں ایک آپشن استعمال کیا ہے جس سے لائنز کے درمیاں سپیس کم لگے ۔انپیج میں ایک آپشن ہے "کے-آلویز"
 
Top