کہو نہ کہو

کاشفی

محفلین
اسے دیکھتا ہوں تو پاکستان کے وہ دن آجاتے ہیں جب ہم کبھی بھی چھپکلی دیکھتے تھے۔۔اور زور سے چلّاتے تھے۔۔چھپکلی۔۔۔
 
آخری تدوین:

کاشفی

محفلین
اور یہ بھی سوچتے تھے کہ کسی طرح یہ چپک جائے مجھے ۔۔۔ :D
میں ایسا ہرگز نہیں سوچتا تھا:)۔۔چھپکلی سے ڈرتا ہوں۔۔
۔۔بلکہ غُلیل سے مارتا تھا۔۔۔:D
انگڑیاں لیتی ہوں میں جب زور زور سے۔۔
اُفف
او آ کی آواز آتی ہے زور سے۔۔۔

یہ گانا سُنا ہے آپ نے۔۔:p
 

عمر سیف

محفلین
میں ایسا ہرگز نہیں سوچتا تھا:)۔۔چھپکلی سے ڈرتا ہوں۔۔
۔۔بلکہ غُلیل سے مارتا تھا۔۔۔ :D
انگڑیاں لیتی ہوں میں جب زور زور سے۔۔
اُفف
او آ کی آواز آتی ہے زور سے۔۔۔

یہ گانا سُنا ہے آپ نے۔۔:p
سننے سے زیادہ دیکھنے والا ہے ۔۔
 
Top