~!~کہہ دو اپنے من کی بات۔۔۔لفظوں کے ساتھ۔۔۔~!~

ماہا عطا

محفلین
ارے نہیں پیاری ماہا عطا غلطی تو کسی سے بھی ہو سکتی ہے نو معذرت:)
دراصل میں نے درستگی اس خیال کے تحت کی کہ کہیں آپ مجھے " صاحبہ" کی بجائے "صاحب" تو نہیں سمجھ رہیں:)

ویسے سچ میں اپ کو صاحب ہی سمجھ رہی تھی وہ تو اچھا ہوا ساتھ بھائی مینشن نہیں کر دیا۔۔۔۔۔۔۔:p
تھینکیو سسٹر۔۔۔۔۔۔
 

غ۔ن۔غ

محفلین
ویسے سچ میں اپ کو صاحب ہی سمجھ رہی تھی وہ تو اچھا ہوا ساتھ بھائی مینشن نہیں کر دیا۔۔۔ ۔۔۔ ۔:p
تھینکیو سسٹر۔۔۔ ۔۔۔

ہائے اللہ سچی ۔ ۔ ۔۔ ؟:noxxx:
اور جو آپ ساتھ بھائی لکھ دیتیں تو میں نے ہنس ہنس کے مر جانا تھا اور محمود کی جان پہ بن جانی تھی ہاہاہاہاہاہاہاہاہا افففففف اللہ :rollingonthefloor:
یو آر آلویز ویلکم پیاری ماہا:rose:
 

ماہا عطا

محفلین
ہائے اللہ سچی ۔ ۔ ۔۔ ؟:noxxx:
اور جو آپ ساتھ بھائی لکھ دیتیں تو میں نے ہنس ہنس کے مر جانا تھا اور محمود کی جان پہ بن جانی تھی ہاہاہاہاہاہاہاہاہا افففففف اللہ :rollingonthefloor:
یو آر آلویز ویلکم پیاری ماہا:rose:


:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
سچ میں بھائی لکھنے والی تھی لیکن پتہ نہیں پھر لکھا ہی نہیں۔۔۔۔ہائیں چلین اس بہنے آپ ہنستی تو صحیح۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top