ظاہر ہے کلکتہ کوئی پلانڈ شہر نہیں ہے. شہر کی بڑی آبادی بستیوں میں زندگی بسر کرتی ہے.
مجھے تو یہ کراچی جیسا دکھائی دیتا ہے
جی بالکل انگریزوں کا ڈیولپ کیا ہوا ہے یہ شہر تو کچھ تو یکسانیت ہوگی ہی.مجھے تو یہ کراچی جیسا دکھائی دیتا ہے
جی بالکل انگریزوں کا ڈیولپ کیا ہوا ہے یہ شہر تو کچھ تو یکسانیت ہوگی ہی.