محمد تابش صدیقی
منتظم
ایک ساتھ بجھیں گے نہیں، بلکہ بجھے ہوئے ہوں گے۔تابش بھائی یہ چھٹے سیکنڈ پر ایک ساتھ ہی بجھیں گے
ایک ساتھ بجھنے کا مطلب یہ ہے کہ اس سے پچھلے سیکنڈ پر تینوں جلے ہوئے ہوں۔
ایک ساتھ بجھیں گے نہیں، بلکہ بجھے ہوئے ہوں گے۔تابش بھائی یہ چھٹے سیکنڈ پر ایک ساتھ ہی بجھیں گے
نہیں بھائی۔ پہلا لائٹ ہاؤس چوتھے پہ بجھے گا، دوسرا پانچویں پہ اور تیسرا چھٹے پہ۔تابش بھائی یہ چھٹے سیکنڈ پر ایک ساتھ ہی بجھیں گے
آپ نے جو پوائینٹ ڈھونڈا وہ خوب ہے مگر آپ سوال پھر سے پڑھیں ہمارے پاس یہ گیون کنڈیشن ہے کہ " ایک وقت ایسا بھی ہوتا ہے جب لائٹ ہاﺅس اکھٹے بند ہوتے ہیں" تو اسے آٹھ سال کے بچے والا سوال ہی رہنے دیںایک ساتھ بجھیں گے نہیں، بلکہ بجھے ہوئے ہوں گے۔
ایک ساتھ بجھنے کا مطلب یہ ہے کہ اس سے پچھلے سیکنڈ پر تینوں جلے ہوئے ہوں۔
جس طرح ان کے اکٹھے جل اٹھنے کا تعین ہو سکتا ہے، تو کیا اسی طرح ان کے ایک ساتھ ہی بجھ جانے کا تعین نہیں ہو سکتا۔ وقفہ دونوں صورتوں میں مساوی ہے۔بہت خوب بھئی۔ یہ آپ نے کام کا نکتہ ہائے دقیق پکڑا ہے۔
تینوں لائٹیں ابتدائی عمل کے بعد 120 سیکنڈ کے بعد اکٹھے جلیں گی۔ اس کے بعد 240 سیکنڈ اور اسی طرح آگے بھی۔ وجہ یہ کہ ذو اضعاف اقل دراصل 6، 8 اور 10 کا لینا ہو گا کہ لائٹ ہاؤس کے جل اٹھنے کا عمل ہر 6، 8 اور 10 سیکنڈ بعد ریپیٹ ہو رہا ہے۔
لیکن یہ امر واقعی حیران کن ہے کہ اس دوران ایسا کوئی وقت نہیں آئے گا، جب تینوں لائٹ ہاؤس کے بجھ جانے کا عمل ایک ساتھ ہو، یعنی اکٹھے سوئچ آف ہوں۔
ہونا تو چاہئے۔ ہم اسی پہ کام کر رہے ہیں۔جس طرح ان کے اکٹھے جل اٹھنے کا تعین ہو سکتا ہے، تو کیا اسی طرح ان کے ایک ساتھ ہی بجھ جانے کا تعین نہیں ہو سکتا۔ وقفہ دونوں صورتوں میں مساوی ہے۔
دراصل 3،4،5 کا مشترک صرف 60،120،180 الخ۔۔۔ ہی ہو سکتا ہے۔ اور یہ ہمیشہ جفت باریوں پر ہی آئے گا۔جس طرح ان کے اکٹھے جل اٹھنے کا تعین ہو سکتا ہے، تو کیا اسی طرح ان کے ایک ساتھ ہی بجھ جانے کا تعین نہیں ہو سکتا۔ وقفہ دونوں صورتوں میں مساوی ہے۔
آپ کی بات درست معلوم ہوتی ہے، اگر انگریزی سوال کا بھی مطالعہ کیا جائے۔آپ نے جو پوائینٹ ڈھونڈا وہ خوب ہے مگر آپ سوال پھر سے پڑھیں ہمارے پاس یہ گیون کنڈیشن ہے کہ " ایک وقت ایسا بھی ہوتا ہے جب لائٹ ہاﺅس اکھٹے بند ہوتے ہیں" تو اسے آٹھ سال کے بچے والا سوال ہی رہنے دیں
جی تابش بھائی یہ آج " روکو مت جانے دو" والا ہاتھ ہو چلا تھا اگر ایک ساتھ بجھنے کا کوئی دوسرا حل نکل آتا توآپ کی بات درست معلوم ہوتی ہے، اگر انگریزی سوال کا بھی مطالعہ کیا جائے۔
بلکہ یہ معلوم ہوتا ہے کہ پہلا سوال یہ ہے کہ پہلی دفعہ کب تینوں بجھی ہوں گی
اور دوسرا سوال یہ ہے کہ دوبارہ کب تینوں ایک ساتھ جلیں گی۔
یہ بھی خوب نکتہ پڑا بھئی آپ نے۔دراصل 3،4،5 کا مشترک صرف 60،120،180 الخ۔۔۔ ہی ہو سکتا ہے۔ اور یہ ہمیشہ جفت باریوں پر ہی آئے گا۔
جبکہ بجھتی طاق باریوں پر ہے
یعنی 0 آن 1 آف 2 آن 3 آف الخ۔۔۔
ریاضی ایسا موضوع ہے جو اکثر بچوں کے ساتھ بڑوں کے دماغ بھی ہلا دیتا ہے اور ایسا عام طور پر اس وقت ہوتا ہے جب والدین بچوں کی مدد کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
مگر ایک وقت ایسا بھی ہوتا ہے جب لائٹ ہاﺅس اکھٹے بند ہوتے ہیں تو آپ کو بتانا ہے :
وہ پہلا وقت کونسا ہوگا جب تینوں لائٹ ہاﺅس کی روشنیاں ایک ساتھ بند ہوں گی؟
اور اگلا وہ وقت کونسا ہوگا جب تینوں کی لائٹیں اکھٹی ہوں گی؟
تو کیا آپ اس سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟